

کینبرا(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلیا میں ایک زولوجسٹ کو کتوں سے زیادتی کرنے اور انہیں مارنے کے باعث 249 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز زولوجسٹ آدم برٹن کو 60 سے زائد کتوں سے زیادتی اور انہیں مارنے کی وجہ سے سزا سنائی گئی ہے۔

لندن(صبیح زونیر)پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن گیٹ ویک پورٹ پر پاکستان سے آئی کار میں سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے، آلات کار کے فیول ٹینک کے اندر اور بونٹ کے نیچے چھپائے گئے تھے۔

واشنگٹن(روشن پاکستا ن نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گولی لگنے کے اگلے ہی دن ری پبلکن کنونشن میں شرکت کرنے کے لیے ملواکی پہنچ گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاتلانہ حملے میں بچنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ری پبلکن کنونشن میں شرکت کی۔ پنسلوانیا میں ہفتے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)ممبئی میں بھارتی شہری کو تھائی لینڈ کے دورے اپنی بیوی سے چھپانے مہنگے پڑگئے۔ ممبئی ائیر پورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے ایک مسافر کو اس وقت پاسپورٹ ٹیمپرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا جب امیگریشن حکام نے اس کے پاسپورٹ کے 12 صفحے آپس میں

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین میں ایک متنازع خاتون ہے جو خواتین کو امیر مردوں سے شادی کرنے کا طریقہ سکھاتی ہے۔ چینی اخبار کے مطابق لی چوانکو نامی خاتون مبینہ طور پر ہر سال 142 ملین یوآن (تقریباً 5 ارب 43 کروڑ روپے) کماتی ہے جس نے خواتین کو سوشل میڈیا

کھٹمنڈو(روشن پاکستان نیوز) نیپال میں سیاسی کشیدگی کے دوران پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پشپا کمال ڈاہل حکومت کھو بیٹھے اور ان کی جگہ نئے سیاسی اتحاد کے سابق وزیراعظم 72 سالہ کے پی شرما اولی ایک مرتبہ پھر وزیراعظم بن گئے ہیں۔ بھارتی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کے کھانے میں مچھلی نہ کھلائے جانے پر دلہا کے ساتھ آئے ہوئے باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی لگا دی۔ اتر پردیش میں ایک شادی کی تقریب میں پنیر، پلاؤ اور سبزی کی بنی ہوئی مختلف ڈشز شادی کے

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا بھرکے ذرائع ابلاغ میں اس وقت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے سے متعلق خبریں زیر بحث ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بات ہو رہی ہےکہ کیا اس حوالے سے بھی مشہور امریکی اینیمیٹڈ سیریز دی سمپسنز میں پیش گوئی کی

دبئی(روشن پاکستنا نیوز)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے صاحبزادے اور ولی عہد 41 سالہ حمدان بن محمد کو نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی گئی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے۔ اس حملے کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آنے سے قبل ہی چینی کمپنیوں کا منفرد ردعمل بھی سامنے آیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد