

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کر سکتا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کری، موڈیز کا کہنا ہے آئی ایم ایف کے نئے

مسقط(روشن پاکستان نیوز)عمان میں پاکستانی سفیر نے مسقط میں جاں بحق ہونے والے 4 افراد میں سے 2 کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی سفیر علی عمران چوہدری نے ایک بیان میں بتایا کہ عمان حکومت نے کل چار افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور واقعے میں

مسقط(روشن پاکستان نیوز)سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے۔ فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ مسقط کے علاقے وادی الکبیر میں امام علی مسجد میں پیش آیا، جہاں مجلس عزا جاری تھی اور سات سو سے زائد

لندن(صبیح زونیر)رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا اور قانون کی بین الاقوامی حکمرانی کے دفاع اور انسانی حقوق کی پاسداری کا عہد کیا۔ شبانہ محمود

واشنگٹن (نیوزڈیسک)قاتلانہ حملے میں بال بال بچنے والے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں خدا اور قسمت نے نہ بچایا ہوتا تو وہ مرچکے ہوتے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ زبردست کام یہ ہوا کہ انہوں نے سر کو ٹھیک وقت پر

(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد ان کی بیٹی ٹفنی ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اہم بیان جاری کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹفنی ٹرمپ نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے اپنے والد

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ابھی تک ففتھ جنریشن (5 جی) ٹیکنالوجی متعارف نہیں ہوسکی مگر ایک ملک اس سے بھی زیادہ جدید سیلولر ٹیکنالوجی لانچ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ چین کے ٹیلی کام انجینئرز نے 6 جی ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین میں خاتون مسافر نے ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر غلطی سے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 4 جولائی کو پیش آیا جب ایئر چائنا نامی ایئرلائن کی پرواز چین کے مشرقی شہر کوزو سے چینگڈو کے لیے اڑان

کینبرا(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلیا میں ایک زولوجسٹ کو کتوں سے زیادتی کرنے اور انہیں مارنے کے باعث 249 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز زولوجسٹ آدم برٹن کو 60 سے زائد کتوں سے زیادتی اور انہیں مارنے کی وجہ سے سزا سنائی گئی ہے۔

لندن(صبیح زونیر)پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن گیٹ ویک پورٹ پر پاکستان سے آئی کار میں سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے، آلات کار کے فیول ٹینک کے اندر اور بونٹ کے نیچے چھپائے گئے تھے۔