جمعرات,  12 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

حسینہ واجد کا بولا گیا کون سال ’’لفظ‘‘ ان کا اقتدار کے خاتمے کا سبب بنا؟

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلہ دیشی عوام کے احتجاج کے آگے پسپا ہو کر حسینہ واجد کو ملک چھوڑنا پڑا ان کا مظاہرین کے لیے بولا گیا ایک لفظ ان کے 16 سالہ اقتدار کے خاتمے کا سبب بنا۔ بنگلہ دیش کے طلبہ اور عوام ایک ماہ سے کوٹا سسٹم کے خلاف سراپا احتجاج

شیخ حسینہ واجد کے زوال کی پیشگوئی بھارتی نجومی نے پہلے ہی کردی تھی

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)عوامی لیگ کی رہنما 2009 سے مسلسل بنگلا دیشی سیاست میں اپنا سکہ جمائے رکھنے والی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے سے متعلق پیشگوئی بھارتی نجومی نے پہلے ہی کردی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شروتی دویدی نامی بھارتی

وزیر خارجہ سمیت 2 سابق وزرا فرار ہوتے ہوئے ایئرپورٹ سے گرفتار

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی۔ حال ہی میں ختم ہونے والی عوامی لیگ کی حکومت کے وزیر مملکت برائے مواصلات، ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جنید احمد پالک اور سابق

بھارت نے سرحدی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلا دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ایک ماہ سے جاری مظاہرے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بھی نہیں رُکے۔ بھارت نے پڑوسی ملک میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر اپنی سرحدوں پر سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ بھارت کی بنگلا دیش کے ساتھ

بنگلادیش میں عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل نذرِآتش؛ 24 افراد جاں بحق

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کے شہر جیسور میں مشتعل مظاہرین نے ایک ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہوٹل شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے جیسور شہر کے جنرل سیکرٹری

ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کا مشیر بننے کی درخواست قبول کرلی

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کا مشیر بننے کی پیشکش قبول کرلی۔ ڈاکٹر محمد یونس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد یونس نے طالب علموں کی عبوری حکومت کا مشیر بننے کی درخواست قبول کر لی ہے اور وہ پیرس

نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کے لیے ‘کوبرا’ میٹنگ طلب

برمنگھم(روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کے لیے ‘کوبرا’ میٹنگ طلب کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کوبرا میٹنگ حالت جنگ جیسی صورتحال میں بلائی جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اجلاس میں گزشتہ ہفتے ہونے والے نسل پرستانہ حملوں میں ملوث افراد

شیخ حسینہ واجد اور بنگلہ دیشی آرمی چیف کے درمیان کیا رشتہ داری ہے؟ جانیے

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں اور مستعفیٰ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد آپس میں رشتہ دار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل وقار الزماں کی اہلیہ سارہ ناز کمالیکا رحمان جنرل (ر)مستفیض الرحمان کی بیٹی ہیں،جنرل (ر) مستفیض الرحمان حسینہ واجد کے رشتے

شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفی کے بعد افراتفری پر مبنی رونما ہونے والے سیاسی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیل توڑ کر فرار ہونے والے متعدد قیدی مسلح ہیں جبکہ بارڈر

دہشت گردی میں ملوث تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی

بغداد(روشن پاکستان نیوز)عراق میں 3 پاکستانیوں کو دہشت گردی میں ملوث تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے شہر رسافہ کی عدالت کے تین ججز پر مشتمل بینچ نے دہشت گردی کے الزامات میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت سنادی ہے، موت کی