







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تائیوان میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کیے گئے۔ 6.3 شدت کے زلزلے

لندن(صبیح ذونیر) برطانوی عدالت نے سخت فیصلہ کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکے پر فسادات اور بد امنی پھیلانے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں نسلی فسادات سامنے آنے کے بعد یہ پہلا نوجوان ہے جس پر فسادات کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اپنی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھی اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کے دورے

بریڈفورڈ (شہزاد انور ملک سے) پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر قونصلٹ آف پاکستان بریڈ فورڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبر اف پارلیمنٹ نازشاہ اور کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم ازادی کی تقریب پر قونصلیٹ آف پاکستان بریڈ فورڈ

پیرس(روشن پاکستان نیوز ) فرانس میں سینٹ ڈیزیئر فوجی تنصیب سے اُڑان بھرنے والے دو رافیل طیارے معمول کی تربیتی پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں طیاروں میں آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ طیاروں

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ 8 برسوں سے قید بنگلا دیشی بیرسٹر احمد بن قاسم نے مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کی خفیہ جیل کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگا تھا کہ وہ مجھے مار ڈالیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احمد بن قاسم کو ان

ریاض(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی پاکستان پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پاکستانی قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

واشنگٹن / ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میگزین پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ ظاہر کیا۔رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے کہا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)کھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی۔ عالمی عدالت نے ونیش پھوگٹ کی اولمپکس ویمن ریسلنگ سے ڈس کوالیفائی ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50 کلوگرام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی نے اہلیہ کی محبت میں اپنے گھر کے پچھلے حصے (Backyard) میں ان کا ایک خوبصورت مجسمہ تعمیر کروا دیا، جس کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مارک زکربرگ نے 13 اگست کو فوٹو