
دوحہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا کہ اسرائیل نے ثالثی ممالک کی پیش کردہ تجاویز کو مسترد کیا۔ دوحہ سے جاری بیان میں حماس نے کہا کہ اسرائیل کی تجاویز میں ترامیم کے مطالبہ سے مذاکرات پیچیدہ ہوگئے ہیں۔ حماس نے کہا کہ ہمارے مذاکراتی وفد نے کافی
مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ پٹی میں ہونے والے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا غزہ پٹی کے شمالی علاقہ حئی الزیتون میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کے دوران ہوا۔ اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے، اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقے رفاہ میں فوجی آپریشن کی تردید کر دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے رفاہ میں فوجی آپریشن کے اشارے نہیں ملے، جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر کام
سپین(روشن پاکستان نیوز)اسپین میں بہت زیادہ پانی استعمال کرنے پرشہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسپین کے جنوبی علاقے میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور پانی کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے۔ اس لیے علاقے کی مقامی حکومت کی جانب سے ایک نیا قانون بنایا گیا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تفصیلات کے مطابق پلرا بورڈ کا 24واں اجلاس ایس ایم بی آر نبیل جاوید اور چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ممبر ٹیکسز اور تمام کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل پلڑا
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہونے پر جاری بیان میں کہا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان
پیرس (روشن پاکستان نیوز)چینی صدر شی جن پنگ کے فرانس کے سرکاری دورے کے دوران دونوں فریقوں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں مشرق وسطیٰ کے اہم مسائل پر متفقہ مؤقف پر اتفاق کیا گیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے اعلانیہ
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتا۔ میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی انتخابات سے متعلق ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی سفیر ڈونلڈ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ولودومیر زیلینسکی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنادی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے سیکیورٹی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2 فوجی افسران کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے صدر زیلینسکی