

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کئی گھنٹے کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں میں اسرائیلی فورسز نے فضائی حملے کئے جس میں 3 فلسطینی شہید اور کئی زخمی

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی حکام نے مختلف صوبوں میں چھاپے مار کر داعش کے14 دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق داعش کے دہشت گردوں کی گرفتاریاں تہران، البروز، فارس اور خوزستان سے کی گئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق داعش خراسان سے تعلق رکھنے والے 7

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)مودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث نکلے، 151 عوامی نمائندوں کو خواتین کے خلاف سنگین جرائم کے الزامات کا سامنا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار مودی سرکار خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام ہے اور اقتدار

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)برطانوی ہائی کمیشن نے اپنے امیگریشن نظام کو ڈیجیٹل نظام میں تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے عملی دستاویزات کو آن لائن امیگریشن اسٹیٹس سے تبدیل کرنا شروع کر دیا اور ای ویزوں کو نئے بائیو میٹرک صارفین تک

بنکاک(روشن پاکستان نیوز)تھائی لینڈ کے چارٹر طیارے کو حادثے پیش آیا ہے، جس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی حکام کا کہنا ہے کہ اس طیارے میں 5 چینی سیاح اور 2 پائلٹ سمیت 4 تھائی باشندے سوار تھے۔ ان کا کہنا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں بیت اللّٰہ شریف کے عین سامنے ایک مکہ کلاک ٹاور کے نام سے مشہور خوبصورت فلک بوس عمارت ابراج البیت واقع ہے۔ بارش کے موسم میں اکثر و بیشتر اس کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے حیران کُن

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی باقاعدہ طور پر قبول کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس امریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی سلسلے میں کملا ہیرس نے

جیسلمیر (روشن پاکستان نیوز)راجستھان کے جیسلمیر کے علاقے پوکھرن میں بھارتی فضائیہ نے غلطی سے اپنے ہی شہر دھماکہ خیز مواد گرادیا۔ ، دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رام دیورا پولیس سٹیشن کے انچارج شنکر

ہنوئی (روشن پاکستان نیوز)حادثہ بتا کر نہیں ہوتا یہ کہیں بھی کسی بھی وقت رونما ہوسکتا ہے اور بہت سے لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جو حادثات میں محفوظ رہتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں گھر میں بیٹھ کر کھانا کھانے والے

راجستھان (روشن پاکستان نیوز) راجستھان کے جیسلمیر کے علاقے پوکھرن میں بھارتی فضائیہ نے غلطی سے اپنے ہی شہر دھماکہ خیز مواد گرادیا۔ ، دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رام دیورا پولیس سٹیشن کے انچارج