

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے دیکھنے میں آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سائبر حملوں میں ریلوے اسٹیشنوں کے وائی فائی ہیک کرکے یورپ پر دہشتگرد حملے کا پیغام

بیروت(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا جس میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ سمیت میزائل یونٹ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملازمت اور زندگی بسرکرنے کے لیے دنیا کے بہترین ملکوں کی فہرست میں ڈنمارک کا پہلا نمبر ہے جس کے بعد سویڈن اور پھر سوئٹزر لینڈ ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ملازمت اور زندگی بسرکرنے کے حوالے سے تازہ سروے میں ڈنمارک، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ کے بعد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کی مدد کیلئے آنے والے امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کر دیا۔ یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے کہا ہے کہ حملے میں 3 امریکی ڈسٹرائیر کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں بحریہ،

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کے شہریوں کے لیے امریکا میں داخلے کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی گئی ہے

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے 30ہندوستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ کارروائی کو منسوخ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناگالینڈ کی عوام میں غصے اور مایوسی کی لہر دوڑ گئی،بھارتی فوجی اہلکاروں پر گاؤں کے 13رہائشیوں کو گھات لگا کر ہلاک کرنے اور اس کے نتیجے

بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان میں ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 274 تک پہنچ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق لبنانی وزیر صحت فراس الابیض نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ لبنانی علاقوں پراسرائیل کےفضائی حملوں میں 274 افراد شہید ہوئے جن میں 21 بچے اور 39 خواتین

غزہ(روشن پاکستان نیوز)حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی غزہ میں فضائی حملے کے دوران شہادت کا دعویٰ سامنے آیا ہے ، اسرائیل نے اب تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی جبکہ حماس کا اپنے سربراہ سے رابطہ منقطع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی عبرانی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہارنے کی صورت میں وہ دوبارہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس سے ہار گئے

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مارکسٹ معاشی نظریے کے حامی انورا کمارا کو سری لنکا کے