جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

انڈونیشیا: اژدھے کا پیٹ کاٹ کر لاپتہ خاتون کی لاش نکال لی گئی

جکارتہ(روشن پاکستان نیز)انڈونیشیا میں 3 روز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش اژدھے کا پیٹ کاٹ کر نکال لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 6 جون کو فریدہ نامی خاتون کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے کے لیے اپنے گاؤں سے قریبی مارکیٹ کی طرف نکلی تھی جس

برطانیہ میں ڈکیت گینگ سرگرم،دن دیہاڑے موٹرسائیکل چوری کرنے کی ناکام کوشش

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)لیڈزکےایل جی آئی اسپتال کے علاقے میں شہری نے گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کی واردات ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ چند سالوں سے الیکٹرک سائیکل ، موٹرسائیکل چوری اور ڈکیتی کی وارتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے،محنت مزدوری کرنے والے غیرملکی تارکین وطن کی ای

عازمین حج سیاسی نعرے نہ لگائیں،سعودی عرب

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ نے عازمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا

چلتی بس میں مسافر موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیے

نئی دہلی (روشن پاکتسان نیوز)ٹوٹی پھوٹی سڑک پر چلنے والی بس کے مسافر اپنا توازن برقرار رکھنے کیلئے بس میں لگے ڈنڈوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن ذرا سی بے احتیاطی انہیں بہت بڑے حادثے سے دوچار کرسکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک مسافر بس

بغیر اجازت حج،سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ آگیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر علماء کی کونسل کے چیئرمین اور علمی تحقیق اور فتویٰ کے صدر شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے سنہ 1445 ہجری کے لیے تمام حجاج کرام سے کہا ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ سرکاری ہدایات میں سب سے

غزہ اورفلسطین میں خون کی ہولی بند ہونی چاہئے، جارج گیلووے

لوٹن (روشن پاکستان نیوز) ورکرز پارٹی برطانیہ کے سربراہ جارج گیلووے نےکہا ہے کہ غزہ اورفلسطین میں خون کی ہولی بند ہونی چاہئے، ہزاروں معصوم بچوں کا خون بہا کر اسرائیل نے اپنی طاقت دکھانے کی کوشش کی۔بے گناہ عورتوں، معصوم بچوں اور نہتے شہریوں کا قتل عام انسانیت کے

فلسطین کیلئے آواز بلند کرنیوالے لیبر پارٹی کے سابق رہنما جیریمی کوربن آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے

لندن(صبیح زونیر)برطانوی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق لیڈر جیریمی کوربن نے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیریمی کوربن نے پارلیمانی حلقے آئلنگٹن نارتھ کے الیکشن کیلئے آزاد امید وار کی حثیت سے لڑنے کی تصدیق کی ہے۔

لوگ غیرقانونی حج کیوں اور کیسے کرتے ہیں، کتنی رقم کی بچت ہوتی ہے

ریاض(روشن پاکستان نیوز)حج 2024 سے قبل سعودی عرب میں جہاں حجاج کرام کی پالیسیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، وہیں اب غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے لیے مشکل کھڑی ہو سکتی ہے۔ غیر قانونی طریقے کے تحت حج کرنے والے افراد

بھارت میں اراکین اسمبلی کو کتنی تنخواہ اور کیا مراعات ملتی ہیں؟

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارت میں حال ہی میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آئے ہیں جن میں بی جے پی نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر اکثریت حاصل کی ہے اور اب نریندر مودی

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ کے 30 افراد گرفتار

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران میں پولیس نے مبینہ طور پر ’شیطان نیٹ ورک‘ کے 30 افراد گرفتار کرلیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد میں 12 خواتین اور 18 مرد شامل ہیں جن کے قبضے سے شراب اور دیگر نشہ آور چیزیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق