پیر,  25  اگست 2025ء

بین الاقوامی

اسرائیل کی جارحیت جاری، غزہ میں امداد کے منتظر 80 فلسطینی شہید، 400 زخمی

غزہ(روشن پاکستان نیوز) میں اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، غزہ میں امداد کے منتظر 80 سے زیادہ فلسطینی شہید، 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کو اسرائیلی افواج نے بمباری کا نشانہ بنایا، رپورٹ کے مطابق اب

امریکی صدر کی ایک بار پھر فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی تعریف

واشنگٹن(روشنن پاکستان نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک بہترین شخص ہیں،ملاقات کے دوران ان سے بہت متاثرہوا۔ نیٹو سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت

برطانیہ کا ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار لے جانے والے جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ

لندن (روشن پاکستان نیوز) – برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ درجن بھر F-35A جنگی طیارے خریدے گی جو ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ ایک نسل میں پہلی بار جوہری دفاعی نظام میں سب سے بڑی توسیع کے طور

برطانیہ کو 9 بڑے سیکیورٹی خطرات کا سامنا، دہشت گردی کا خدشہ برقرار: وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر

لندن (روشن پاکستان نیوز) – برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کو اس وقت نو (9) بڑے سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، جن میں دشمن ریاستوں کی سرگرمیاں، دہشت گردی، جرائم پیشہ گروہوں کی کارروائیاں، سائبر حملے اور ماحولیاتی تبدیلیاں شامل ہیں۔ وزیرِ اعظم

 ہم حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں، ایٹمی ہتھیار ایران کی ترجیح نہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا مقصد ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا نہیں بلکہ خطے میں استحکام کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ حکومت کی تبدیلی کا

ایران کا ایٹمی پروگرام دوبارہ فعال، یورینیم افزودگی کی مکمل تیاری کا اعلان

تہران (روشن پاکستان نیوز) — ایران نے ایک بار پھر اپنے ایٹمی پروگرام کو مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جوہری ترقی کا راستہ اب کسی صورت نہیں روکا جائے گا۔ ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کے مطابق، یورینیم افزودگی کے لیے تمام تر

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ جس میں اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر

دہشت گردی میں ملوث دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض (وقار نسیم وامق)سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی دونوں دہشت گرد تنظیم سے وابستہ تھے اور سعودی سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دو سعودی شہریوں

راچڈیل: معروف شیل ریٹیلر کے بیٹے حسن ارشد حساس قومی راز چوری کرنے پر گرفتار، سات سال قید کی سزا

لندن (روشن پاکستان نیوز) — برطانیہ کی خفیہ ایجنسی GCHQ میں انٹرن شپ کرنے والے 25 سالہ حسن ارشد، جو راچڈیل میں معروف شیل ریٹیلر کے بیٹے ہیں، کو حساس اور خفیہ ترین نوعیت کا ڈیٹا اپنے گھر منتقل کرنے کے جرم میں سات سال چھ ماہ قید کی سزا

سیز فائر کی خلاف ورزی پر اسرائیل سے زیادہ ناراض ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری صلاحیتیں ختم کر دی ہیں۔ اور ایران اب ایٹمی پروگرام دوبارہ شروع نہیں کرسکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور