
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں سب سے لمبے قد کا اعزاز پانے والا کتا تین سال کی عمر میں چل بسا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کتوں کی نایاب نسل ’گریٹ ڈین‘ سے تعلق رکھنے والے نر کتے ’کیوین‘ کو کچھ روز قبل ہی دنیا کا سب
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)رواں سال دنیا کے بیشتر ممالک گرمی کی لپیٹ میں ہیں تو وہیں پر امریکی سابق صدر ابراہم لنکن کا موم کا مجسمہ گرمی کی شدید لہر کو برداشت نہ کرپاتے ہوئے اپنا سر اور ٹانگیں کھو بیٹھا۔ امریکہ میں بھی ان دنوں ہیٹ ویو آئی ہوئی ہے
ایمسٹرڈیم(روشن پاکستان نیوز)نیدرلینڈ کے ایک شخص نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل بنا کر اپنا عمر بھر کا خواب پورا کرلیا، اس خواب کو پورا کرنے کے لیے 39سالہ ایوان شالک نے انجینئرنگ ماہرین کی ایک ٹیم کو جمع کیا، جنہوں نے دن رات محنت کرکے 180فٹ اور 11
سان ڈیاگو(روشن پاکستان نیوز)امریکی ریاست سان ڈیاگو کے ایک چڑیا گھر نے میکسیکو اور وسطی امریکا سے تعلق رکھنے والے خطرے سے دوچار نایاب جانور بیئرڈز کے ہاں مادہ بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ چڑیا گھر کے حکام کا کہنا ہے کہ 3 جون کو بیئرڈز لونا کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گاڑی میں لگی سیٹ بیلٹ صرف ڈرائیونگ کے دوران استعمال کرنے کے لیے نہیں ہے، سیٹ بیلٹ کے 4 راز ایسے ہیں، جن کے بارے میں تقریباً ایک ارب انسان ناواقف ہیں۔ دوران ڈرائیونگ راستے میں اگر گاڑی خراب ہوجائے اور اگر کوئی ہماری مدد کو موجود
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں باراتیوں کو چکن بریانی میں لیگ پیس نہ ملنے پر شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر بریلی کے مضافاتی علاقے میں ہوا جہاں باراتیوں کی بریانی سے تواضع کی گئی، جو چاولوں میں
(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے نئی تحقیق میں خلائی مخلوق کے متعلق تہلکہ خیزدعویٰ کر دیا ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ غالب امکان ہے کہ خلائی مخلوق انسانوں کا روپ دھار کر زمین پر ہمارے ساتھ ہی رہ رہی ہو اور ہم ان کی
ہنزہ(روشن پاکستان نیوز) اسپین سے پیدل سفر کر کے 2 سیاح 15 ماہ بعد ہنزہ پہنچ گئے۔ بیرونِ ملک سے آئے ان سیاحوں کا عجیب و منفرد روپ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ہسپانوی گروپ کے ان افراد کا گلگت پہنچنے پر مقامی لوگوں نے شاندار
کراچی (روشن پاکستان نیوز)محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ملک کا پہلا ہیومن ملک بینک (ماں کے دودھ کا ڈونر بینک) صوبائی دارالحکومت کراچی کے سرکاری ہپستال میں کھول دیا گیا۔ دنیا بھر کے ہسپتالوں میں انسانی دودھ کے بینک بنیادی طور پر نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹس (NICUs) میں قبل
بوسٹن(روشن پاکستان نیوز)81 سالہ امریکی خاتون کو دنیا کی سب سے معمر ٹرین ڈرائیور قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ امریکی ریاست میساچوسسٹس کے شہر بوسٹن کی 81 سالہ ہیلن اینٹینوسی میساچوسسٹس بے ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی کی ٹرین ڈرائیور ہیں۔ انھوں نے اس محکمہ کو