منگل,  04 نومبر 2025ء

موسم

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا تاہم کئی مقامات پر نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ کراچی میں موسلا دھار بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے ، سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 46 ملی میٹر ریکارڈ کی

ملک کے بیشتر علاقوں میں دو دن موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے دو روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 23 تا 24 اگست کے دوران خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ،

جشن آزادی پر بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے جشن آزادی کے دن بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے، ملک کے مختلف مقامات پر 14 سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی توقع ہے، ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں

آج ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ آج سے شروع ہونے والی شدید بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد،بالا ئی

ملک بھر میں یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں  یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق 31 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس سے ملک بھر

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی، انتباہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی،تیز بارش ہونے کا انتباہ بھی جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، جنوب مشرقی سندھ اور جنوبی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے

لاہورکے مختلف علاقوں میں بوندا باندی،موسم خوشگوار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا، مسلم ٹاون، اچھرہ ، کینال روڈ،منصورہ، کریم بلاک ،ٹھوکر نیاز بیگ میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم خوشگوار ہونے سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، صوبائی دارالحکومت میں آج دن بھر سورج

ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے تاہم آزادکشمیر،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں

پنجاب میں 17 سے 20جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں 17 سے 20جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں، 17 سے 19 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور