جمعرات,  01 جنوری 2026ء

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بھارت کی پوری ٹیم 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی

نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی اور  پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت

ٹی20 ورلڈ کپ،پاکستان کے خلاف بھارت کی سنچری مکمل، 7 کھلاڑی آؤٹ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان امریکا کے شہر نیویارک میں کھیلے جا رہے بارش سے متاثرہ ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ کا بارش کے بعد دوبارہ آغاز ہو گیا ہے اور بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری، کوہلی اور روہت آؤٹ ہوگئے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں  پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پہلا اوور مکمل ہوا تو

پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیں

نیویارک (روشن پاکستا ن نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم ٹاکرا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاک،بھارت میچ قبل ایک بار پھر بارش شروع

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاک بھارت میچ سے قبل ایک بار پھر نیویارک میں بارش شروع ہوگئی ہے جس کے بعد پچزکوکورسے ڈھانپ دیا گیا ہے اس سے قبل آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی

نہ بابر نہ رضوان بلکہ، بھارتی صحافی نے کس کھلاڑی کو خطرناک قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوالے سے دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے حوالے سے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اسپورٹس جرنلسٹ فیضان لاکھانی کی جانب سے وکرانت گپتا سے انٹرویو لیا

بھارت کے 51 فیصد، پاکستان کے 49 فیصد جیتنے کے چانسز ہیں، ثقلین مشتاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ میچز آئرلینڈ، انگلینڈ اور امریکا کیساتھ میچ میں کارکردگی کو دیکھ کرپیش گوئیاں کی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ میرا

عمران خان کی طرح لیڈ کریں، بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں، علی ظفر کا بابر کو پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم آپ سے امید کرتی ہے کہ آپ عمران خان کی طرح ٹیم کو لیڈ کریں اور بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہوں

سندھ حکومت کا 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت نے صوبے کے 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرِ کھیل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی ہدایت پر عوامی مقامات پر اسکرین لگائی جائیں گی۔ اس