جمعرات,  01 جنوری 2026ء

کھیل

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ

افغان وزیر خارجہ کا راشد خان سے رابطہ، ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں عمدہ پرفارمنس دیتے ہوئے افغانستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ ایونٹ کے دوسرے مرحلے میں

میچ دیکھنے آنے والے شائقین صرف میچ انجوائے کریں، کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں، راشد خان
ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم، راشد خان تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، افغانستان کے راشد خان تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 سے کم میچز میں راشد خان 150 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بالر بن گئے ہیں۔ افغان بالر نے یہ

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے کے 10 دن بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے۔ کپتان بابر اعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کپتان بابر اعظم آئندہ چند روز میں چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔ یاد

افغانستان بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کنگزٹائون(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف دیاتھا۔ افغانستان کی اننگز کے اختتام پر بارش

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سینٹ لوشیا(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 181 رنز بناسکی اور 24 رنز سے شکست کا

ٹی20ورلڈ کپ، آسڑیلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آسٹریلیا بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔اس میچ میں شکست کی صورت میں آسٹریلین ٹیم کا سیمی فائنل

عثمان خواجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پرفارم نہ کرنے کی وجہ بتادی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں استحکام نہیں ہے، ایسی صورتِ حال میں پرفارم کرنا مشکل ہوتا ہے۔ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ نے میلبرن میں ایک تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم

قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے

جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)جنوبی افریقہ نے ویسٹ ایڈیز کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سپر ایٹ کے گروپ 2 میں شامل دونوں ٹیمیں نارتھ ساؤنڈ میں مدمقابل تھیں، جہاں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔