







لاہور(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے بھارت کے میچز سری لنکا یا دبئی میں کرانے کا کہے گا۔ آئی

لندن(روشن پاکستان نیوز)ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز سنگلز کے سیمی فائنلسٹ لائن اپ ہوگئے ہیں۔ سات مرتبہ ومبلڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے ورلڈ نمبر 2 سربیا کے نوواک جوکووچ بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے الیکس ڈی مینور جوکووچ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈزکرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقا چیمپیئنز نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی، شکست کے باوجود بھار ت نے ایونٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل

برمنگھم (نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی آندرے رسل نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کو 107 میٹر کا چھکّا لگادیا۔ میجر لیگ کرکٹ میں آندرے رسل لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز جبکہ حارث رؤف سان فرانسسکو یونیکارنز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اس میچ میں اننگ کے آخری اوور میں آندرے رسل

اسلام آبادا (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی سلیکشن کمیٹیوں میں وائٹ بال کی ٹیم کی سلیکشن میں مذکورہ فارمیٹ کے کپتان جبکہ ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں ٹیسٹ کپتان شامل ہوں گے۔ 5 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق سلیکٹر عبدالرزاق نے سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش کیے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں عبدالرزاق نے انکشاف کیا کہ سلیکشن کمیٹی میں سب کے اختیارات یکساں نہیں تھے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگرسب کویکساں اختیارات حاصل تھے تو پھر سلیکشن کمیٹی کا ایک

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہاب ریاض اور عبد الرزاق کی جگہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا جانا چاہیے تھا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے چیئرمین پی سی بی کی طرف سے وہاب ریاض

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے ٹیم کے دیگر کوچز سے زیادہ انعامی رقم لینے سے انکار کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم، کوچز اور سپورٹ اسٹاف کے لیے نقد 125 کروڑ بھارتی

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،211 رنز کا ہدف جنوبی افریقا چیمپئنز نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹ پر