







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی شکست پر پھٹ پڑے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ 10 وکٹوں سے قومی ٹیم کو شکست کے بعد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کےبعد کپتان قومی ٹیم شان مسعود کا کہنا تھا کہ پچ ہمارے اندازے کے مطابق نہیں تھی،اپنی غلطیوں پر کام کرنا ہوگا۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دلچسپ مقابلے کے لیے پہلی

لاہور(روشن پاکستان نیوز )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی۔ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 146 رنز پر ڈھیر ہو گئی، پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا، صرف وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان میں معمولی مزاحمت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار،شکست کے سائے منڈلانے لگے۔ پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف چھٹی وکٹ 105 پر گرگئی۔ پاکستان کو بنگلہ دیش کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید12رنز درکارہیں۔ سعود شکیل صفر،بابراعظم22رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ کپتان شان مسعود14، عبداللہ شفیق37رنز بنا کرآئوٹ

لزبن(روشن پاکستان نیوز)دنیا کے مقبول ترین پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹری دیتے ہی کئی ریکارڈ توڑ دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل ‘UR—Cristiano’ بدھ کے روز لانچ کیا اور 24 گھنٹوں کے اندر اندر انہوں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے،فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے،بچے کی پیدائش کی خبر کے بعد قومی کرکٹرز کی جانب سے مباکبادوں کا سلسلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک میچ میں 3 سپر اوورز کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ بھارت کے مہا راجہ ٹرافی کے میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم ہوا ہے، میچ کا فیصلہ 1 کے بجائے 3 سپر اوور پر کرنا پڑا۔ بنگلورو بلاسٹرز اور ہبلی ٹائیگرز کے درمیان میچ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے ہاکی کھلاڑیوں کے میڈیکل کارڈ بنوادیے گئے۔ اسلام آباد میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کے مشکور ہیں جنہوں