هفته,  07  ستمبر 2024ء
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار،شکست کے سائے منڈلانے لگے۔

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف چھٹی وکٹ 105 پر گرگئی۔

پاکستان کو بنگلہ دیش کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید12رنز درکارہیں۔

سعود شکیل صفر،بابراعظم22رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔

کپتان شان مسعود14، عبداللہ شفیق37رنز بنا کرآئوٹ ہوئے۔

سلمان آغابغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News