







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے اسکور کیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی نے زمبابوے ٹی ٹین لیگ کے لئے کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں 21 ستمبر سے شیڈول زم ایفرو ٹی ٹین لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا کیونکہ پی سی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم کی قیادت کا مستقبل بھی غیر یقینی ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے انہیں آئندہ چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے کپتان مقرر نہ کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستانی اسٹار بلے باز کا بطور کپتان مستقبل خطرے سے دوچار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنگاپور کرکٹ ٹیم نے منگولیا ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 10 رنز پر آل آؤٹ کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ آئی سی سی کے زیرِ انتظام ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایشیا کوالیفائر کے گروپ اے کا میچ آج ملیشیا کے شہر بانگی میں کھیلا گیا۔ منگولیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ون ڈے کپ کے مینٹور اور سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جب تک کھیل سکتا ہوں پاکستان کے لیے کھیلتا رہوں گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے سابق کپتان سرفراز احمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم چار سال بعد بلے بازوں کی فہرست میں ٹاپ 10 سے بھی باہر ہوگئے۔بنگلادیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھانے والے بابر اعظم کی پوزیشن مزید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش نے منگل کو پاکستان کے خلاف سیریز میں فتح حاصل کی جب کہ اس سے قبل انگلینڈ نے اتوار کو سری لنکا کو شکست دی تھی جس کے بعد اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس ٹیبل ہی بدل گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ،سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا ۔ طاہر زمان کل قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے چائنہ روانہ ہوں گے ،طاہر زمان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کوچنگ کریں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاک-بنگلہ دیش کرکٹ سیزیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر،راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4500 سے زائد افسران و اہلکاروں نے سیکورٹی فرائض سر انجام دئیے، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے 350 سے زائد افسران و اہلکاروں