منگل,  30 دسمبر 2025ء

کھیل

رونالڈو اب تک اپنے یوٹیوب چینل سے کتنا کما چکے ہیں؟

لزبن(روشن پاکستان نیوز)دنیا کے مقبول ترین پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹری دیتے ہی کئی ریکارڈ توڑ دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل ‘UR—Cristiano’ بدھ کے روز لانچ کیا اور 24 گھنٹوں کے اندر اندر انہوں

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے،فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے،بچے کی پیدائش کی خبر کے بعد قومی کرکٹرز کی جانب سے مباکبادوں کا سلسلہ

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک میچ میں 3 سپر اوورز، ریکارڈ قائم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک میچ میں 3 سپر اوورز کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ بھارت کے مہا راجہ ٹرافی کے میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم ہوا ہے، میچ کا فیصلہ 1 کے بجائے 3 سپر اوور پر کرنا پڑا۔ بنگلورو بلاسٹرز اور ہبلی ٹائیگرز کے درمیان میچ

دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

ہاکی بدحال؛ فیڈریشن کے بجائے آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے میڈیکل کارڈ بنوادیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے ہاکی کھلاڑیوں کے میڈیکل کارڈ بنوادیے گئے۔ اسلام آباد میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کے مشکور ہیں جنہوں

کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکا کے

کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اُونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اُونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی،وہ قراقرم سلسلے کی چوٹی سر کرنے والے بلوچستان کے پہلے فرد بن گئے۔ براڈ پیک دنیا کی بارویں اورپاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی ہے،دشوار گزار اوربرف پوش

پنڈی ٹیسٹ کے دوسرےدن پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش نے 27 رنز بنالیے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں27 رنز بنالیے۔پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے اننگز

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر،

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور

منی لانڈرنگ؛ مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چوہدری مونس الہٰی سمیت چھ اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ جج تنویر احمد شیخ نے ایف آئی اے کے چالان پر سماعت کی۔ اشتہاری ملزمان میں فرست