پیر,  29 دسمبر 2025ء

کھیل

پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ انڈیا کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان

ملتان ٹیسٹ؛انگلینڈ کی پہلی وکٹ4رنز پر گئی ،کپتان صفر پر آؤٹ

ملتان (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے 556رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پہلی وکٹ4رنز پر گئی،کپتان اولی پوپ بغیر کوئی رن بنائے نسیم شاہ کی گیند پر آوٹ ہو گئے ۔ قبل ازیں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 556 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ملتان

جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

  انگلش کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان اسٹیڈیم پہنچے اور انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ہے۔ جیمز اینڈرسن اسکاٹ لینڈ میں ایک گولف ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے۔اسکاٹ لینڈ میں گولف

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئنگ الیون کا اعلان

ملتان(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کیخلاف ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولر اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ شان مسعود ٹیم کی قیادت کریں گے۔

عثمان خان نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پریذیڈنٹ کپ کے میچ میں ایشال ایسوسی ایٹس کے عثمان خان نے ایس این جی پی ایل کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا

ملتان : انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا۔انگلش کپتان بین اسٹوکس ہیم اسٹرنگ انجری سے نجات نہ پاسکے جس کے

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اسکوائر پر 13 پچز موجود ہیں، اطلاعات کے مطابق پچز

بابراعظم کا استعفیٰ ، محمد رضوان قیادت کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بابراعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان قیادت کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بابراعظم کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی

بنگلہ دیش کو شکست ، بھارت نے تیز ترین بیٹنگ کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ کانپور میں کھیلے میچ کے آخری روز بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 146 رن پر ڈھیر ہو گئی ، بھارت نے 95 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان

ویرات کوہلی نے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا 17 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کانپور میں جاری ہے جہاں بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے 47 رنز کی اننگز کھیلی ، اس