هفته,  08 نومبر 2025ء

کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں صرف ایک اسپنر کو کھلانا سب سے بڑی غلطی تھی، انضمام الحق

لاہور( روشن پاکستن نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان صرف آج نہیں بلکہ ایک سال سے اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہا۔ چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی غلطی کی کہ ہم نے صرف ایک اسپینر رکھا۔ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقی کرکٹر کوربن بوش کو لیگل نوٹس کیوں بھیجا؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کاربن بوش

چیمپیئنز ٹرافی میں فتح، بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)چیمپیئنز ٹرافی میں فتح کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انہیں ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی ہے، روہت انگلینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں قیادت کریں گے۔  مزیدپڑھیںٹی 20

بیٹے کو مہینے میں دو بار ملنے دبئی جاتا ہوں، شعیب ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق قومی کپتان شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے اذہان سے ملاقات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ماہ دو مرتبہ دبئی جاتے ہیں۔ حالیہ رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے اپنی نجی زندگی اور بیٹے سے اپنے قریبی

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ٹرافی کا دورہ حیدرآباد اور کراچی

طلحہ وحید نے ایک منٹ میں زیادہ ٹینس سروز کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا، انہوں نے ایک منٹ میں زیادہ ٹینس سروز کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ طلحہ وحید نے ایک منٹ میں 59 سروز کراکر عالمی ریکارڈ بنایا، انہوں نے یہ

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق ون ڈے میں بلے بازوں کی فہرست میں بھارتی کھلاڑی شبھمن گل کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ جبکہ بابر اعظم دوسری پوزیشن پر ہیں۔ بھارتی کھلاڑی

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لے کر کھلایا جاتا ہے، شاہد آفریدی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا کہ سفارش کی بنیاد اور پیسے لے کر کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا جاتا ہے تو ٹیم کیسے آگے جائے گی؟ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ

بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردارہوگئے ہیں۔ سابق کرکٹرنے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا،محمد یوسف کے متبادل کے طور پر کسی کی تقرری نہیں کی جائے گی،پاکستان کرکٹ ٹیم 12 مارچ کی صبح

محسن نقوی مثبت آدمی ہیں لیکن ان کے پاس کرکٹ کا کوئی تجربہ نہیں، شاہد آفریدی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے محمد رضوان کو ہی ٹی 20 کا کپتان برقرار رکھنا چاہیے تھا۔ محسن نقوی مثبت آدمی ہیں لیکن ان کے پاس کرکٹ کا کوئی تجربہ نہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم