جمعه,  26 دسمبر 2025ء

کھیل

اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل علی نواز کا شاندار کارنامہ، ورلڈ پولیس گیمز 2025 میں سلور میڈل جیت لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل اور باکسر علی نواز نے امریکہ میں ہونے والے عالمی مقابلے “ورلڈ پولیس گیمز 2025” میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔ اس اعزاز کے ساتھ نہ صرف پاکستان بلکہ اسلام آباد پولیس

دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سلمان علی آغا کوٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ ان کے ساتھ نائب کپتان نہیں رکھا گیا ہے۔ پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم میں سلمان علی آغا (کپتان)،فخر

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی، پاکستان اپنے پول کا آخری میچ کل میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔ واضح

نسیم شاہ اور وسیم جونیئر کی فٹنس میں بہتری، بنگلہ دیش سیریز میں شرکت کے امکانات روشن، عاقب جاوید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے قومی فاسٹ باؤلرز نسیم شاہ اور محمد وسیم جونیئر کی فٹنس کے حوالے سے اہم اپڈیٹ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ دونوں باؤلرز نیٹ میں دوبارہ باؤلنگ کا آغاز کرچکے ہیں اور

لیورپول اور پرتگال کے فٹبالر ڈیاگو جوتا بھائی سمیت ٹریفک حادثے میں ہلاک

لزبن(روشن پاکستان نیوز) لیورپول اور پرتگال کے فٹبالر ڈیاگو جوتا بھائی سمیت ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ اسپینش میڈیا کے مطابق 28 سالہ فٹبالر کی گاڑی جمعرات کی صبح شمالی اسپین کے شہر زمورا میں حادثے کا شکار ہوئی۔ ڈیاگو جوتا کے بھائی آندرے سوا بھی حادثے میں ہلاک

ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گے
ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ کا آغاز 5 ستمبر سے کئے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ا یشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو ہوگا، ایونٹ میں کم سے کم دو بار پاک بھارت مقابلہ ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مقابلہ

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا نیشنل یوگا ایونٹ راولپنڈی میں منعقد – روڈن انکلیو کا شاندار اقدام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – روڈن انکلیو، راولپنڈی کے زیر اہتمام 30 جون 2025 کو پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل یوگا ایونٹ نہایت شاندار اور منظم انداز میں منعقد کیا گیا، جس کے روحِ رواں روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد صاحب تھے۔ اس عظیم الشان

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، ویسٹ انڈیز کوچ ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد

اسلام آباد: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ڈیرن سیمی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے آسٹریلیا کے خلاف

شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کیریبین پریمیئر لیگ ( سی پی ایل ) میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کیلئے 2 پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی پی ایل میں شاہ رخ کی فرنچائز ٹی کے

نیشنز کپ ہاکی کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ ہاکی کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو 6 – 2 سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے ہاف