
کیپ ٹاؤن(روشن پاکستان نیوز) کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں صائم ایوب فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔ صائم ایوب فیلڈنگ کے دوران ٹخنے میں چوٹ لگنے کے باعث انجرڈ ہوگئے، جنہیں فیلڈ سے باہر لے جایا گیا، صائم ایوب کو گراؤنڈ سے اسپتال لےجایا گیا ہے۔ واضح
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں تین پرانے کھلاڑیوں فخر زمان، شاداب خان اور امام الحق کی واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں واحد وکٹ کیپر کپتان محمد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا نے بھی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کا دسواں ایڈیشن کھیلنے کے لئے رضا مندی ظاہر کردی۔ جمعرات کے روز پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے آفیشل ایکس ہینڈل سے اعلان کیا گیا کہ سری لنکن
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر جمال کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے اب تک کی سب سے بڑے رجسٹرڈ کھلاڑی کے نام کا اعلان کردیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سپر سٹار ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل سیزن 10 کے ڈرافٹ کیلئے سائن اپ کر لیاہے
اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے جنوبی افریقہ کیخلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کرکے 26 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کر لیا محمد عباس جن کی انٹرنیشنل کرکٹ میں تین سال بعد واپسی ہوئی تھی انہوں نے دوسری اننگز میں
نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) پے درپے شکستوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کیخلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، آسٹریلیا کے بلے باز میتھیو شارٹ نے بھی رجسٹریشن کرا لی ہے۔ میتھیو شارٹ نے مجموعی طور پر 122 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل رکھے ہیں، انہوں نے 18 نصف سنچریاں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے محمد عباس کو تین سال تک ٹیم سے باہر رکھنے پر سابق کوچز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ محمد عباس کی جنوبی افریقا کیخلاف پرفارمنس انہیں پیس کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)زمبابوے نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم ان دنوں زمبابوے کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کاپہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے جاری ہے۔