پیر,  21 اپریل 2025ء

کھیل

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے تاریخ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام ٹیمیں 12 جنوری تک آئی سی سی کو اپنا ابتدائی اسکواڈ بھیج سکتی ہیں،11 فروری تک اسکواڈ میں ردوبدل کیا جا سکے گا۔ 11 فروری کے

پاک ویسٹ انڈیز تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیزکے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ10 جنوری کواسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ امام الحق پاکستان شاہینزکی قیادت کرینگے، دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ موسیٰ خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا

کیپ ٹاؤن(روشن پاکستان نیوز) کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہرا کر دو میچوں پر مشتمل سیریز میں قومی ٹیم کو کلین سوئپ کر دیا۔ میزبان ٹیم نے 58 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے 8ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ کیپ ٹاؤن میں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ ،پاکستان نے جنوبی افریقا کی421 رن کی برتری ختم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز 7 وکٹوں کے نقصان پر 441 رنز بنالیے، اسطرح قومی ٹیم جنوبی افریقہ کی برتری ختم کرتے ہوئے اننگز کی شکست سے بھی بچ گئی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے چوتھے روز

ویسٹ انڈیز ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نجی فلائٹ سے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی، ویسٹ ا نڈیز ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین روزہ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی۔ بابر اعظم نے 31 اور محمد رضوان نے 9 رنز کے ساتھ تیسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا، قومی ٹیم کو ہوم ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے

صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونے والے نوجوان بیٹر صائم ایوب کو علاج کے لیے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے صائم ایوب کو

پی ایس ایل فرنچائزز کا ایونٹ میں برقرار کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان، سرفراز 9 برس بعد ریلیز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سُپر لیگ 10 کیلئے تمام 6 فرنچائزز نے ایونٹ کیلئے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل کے قواعد کے مطابق ہر فرنچائز کو 8 کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کی اجازت ہوتی ہے۔ تین فرنچائزز اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور

میں ابھی کہیں نہیں جارہا، روہت شرما کی ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں کی تردید

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کپتان روہیت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ’بطور لیڈر اور کپتان بھارتی کرکٹ ٹیم آپکی خدمات ہر بھارتی مداح کےلیے اعزاز کی بات ہے۔‘ اس پر روہیت شرما نے

دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم دبئی پہنچ گئی،6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے دورہ کے لئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے ملک سے دبئی پہنچ چکی ہے، چھ جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم دبئی میں ریکوری اسٹاپ کرے گی جس کے بعد وہ پاکستان کے لئے روانہ ہو گی اور چھ جنوری