








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں ایک گھنٹہ دہشت گردی ہوتی رہی 8لاکھ فوج میں سے کوئی نہیں آیا ،بھارت نے 10منٹ میں دہشت گردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا ،یہ خود دہشت گردی کراتے ہیں اور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کےلیے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دائیں ہاتھ کے اوپنر کیتھ اسٹیک پول وکٹوریا سے تعلق رکھتے تھے، انہوں نے 1966 سے 1974 کے دوران 43 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 43

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کی جانب سے 229 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) آئی پی ایل کے پہلے سیزن کی فاتح ٹیم راجستھان رائلز کو حریف ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس سے 2 رنز سے شکست کے بعد فکسنگ کے الزامات نے گھر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ جے دیپ بہاری نے راجستھان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی کنگز کے باؤلر عامر جمال پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز کے باؤلر عامر جمال پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام تھا۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز نے آخری اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پیر کے روز کھیلا گیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کے راز فاش کرنے کا اعلان کر دیا۔ راشد لطیف نے کہا ہے کہ کتاب لکھنا شروع کر دی ہے، 90 کی دہائی میں کرکٹ میچ فکسنگ کا عروج تھا ، سب بتاؤں گا فکسنگ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی 4 کھلاڑی شامل ہیں۔ فاظمہ ثناء کو ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹیم آف