بدھ,  01 جولائی 2026ء

کھیل

پاک، بھارت کرکٹ دشمنی، نیٹ فلکس نے دستاویزی فلم بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ دشمنی پر ایک دستاویزی فلم بنائے گا۔ Netflix نے ایک کھیلوں کی دستاویزی فلم کا اعلان کیا ہے جو بھارت اور پاکستان کے درمیان دشمنی کے لیے وقف ہے۔ ’دی گریٹسٹ رائیولری‘

پی ایس ایل مداحوں کیلئے بری خبر ، 2 میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ کے کل راولپنڈی میں ہونے والے 2 میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ دونوں میچز کے لیے ایک ہی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک کے اہم اسٹیڈیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کے اہم سٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیمز کو نئی شکل دی جائے گی۔ ذرائع کا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اپ،اگاڑ پچھاڑ کی تیاریاں مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اپ، تقرریوں اور تبادلوں کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 6 اعلیٰ سرکاری افسران کی خدمات پاکستان کرکٹ بورڈ کو سونپ دی گئی ہیں، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب سہیل اشرف، ایس پی زین

امپائر مرائس ایراسمس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی ایلیٹ امپائر مرائس ایراسمس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 60 سالہ مرائس ایراسمس کی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز آخری اسائنمنٹ ہوگی۔ مرائس ایراسمس نے 80 ٹیسٹ، 124 ون ڈے اور

 کراچی کنگز کو گھر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سُپرلیگ سیزن 9 کا میلہ آج سے کراچی میں سج گیا۔ کراچی کنگز کو اپنے ہی گھر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے

والدہ مجھے گراؤنڈ میں سجدہ کرتے دیکھنا چاہتی تھیں، اسامہ میر نے والدہ کی خواہش ظاہر کر دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اسپنر اسامہ میر نے بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹورنامنٹ کے 14ویں میچ میں شاندار کارکردگی کا سہرا اپنی والدہ کو دیا۔ گزشتہ روز ملتان سلطانز کی جانب سے

کراچی، پی ایس ایل میچز میں کوئی سڑک بند نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس کی ہدایات

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں ہونے والے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے میچز میں کوئی سڑک بند نہیں کی جائے گی۔ پی ایس ایل کا نواں سیزن اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس میں کراچی اور راولپنڈی میں میچز شیڈول ہیں۔

ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دیدی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 60 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پانچویں فتح حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز کے 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 17 اوورز

پاکستان ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب

دبئی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، ایونٹ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، اجلاس کی صدارت سید سلطان شاہ نے