بدھ,  01 جولائی 2026ء

کھیل

پی ایس ایل،اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو ہرادیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو آخری گیند پر شکست دے دی، اس طرح کراچی کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔  نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 151 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم

لاہور قلندرز کی پی ایس ایل 9 میں پہلی فتح، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز کے 163 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام

شین واٹسن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ شین واٹسن اس وقت پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ساتھ بطور ہیڈ کوچ کام کررہے ہیں۔ انہوں نے 2016 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 119 رنز

قومی کرکٹرز کو کاکول میں فوجی ٹریننگ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کاکول میں کرکٹرز فوجی تربیت حاصل کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی حکام کرکٹرز کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے

دھونی کا بطور ٹکٹ کلیکٹر کام کرنے کا اپوائنٹمنٹ لیٹر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا ہندوستانی ریلوے میں بطور کلیکٹر کے طور پر کام کرنے کا اپوائنٹمنٹ لیٹر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارتی براڈ کاسٹر نے بھارت کیلئے ورلڈکپ جیتنے والے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے سکیورٹی وفد کی ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے سکیورٹی وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات سکیورٹی وفد میں نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیتھ ملز اور سکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکاسن شامل تھے۔ ملاقات میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان

آئندہ ٹیم صرف میرٹ پر منتخب کی جائیگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کھلاڑیوں پر واضح کردیا کہ اب ٹیم کا انتخاب میرٹ پر ہی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی کھلاڑی کو پیسہ کمانے سے نہیں روک رہے لیکن پاکستان ان کی پہلی ترجیح ہونی