کھیل

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈزکرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقا چیمپیئنز نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی، شکست کے باوجود بھار ت نے ایونٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل

آندرے رسل نے حارث رؤف کو 107 میٹر کا چھکّا جڑ دیا

برمنگھم (نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی آندرے رسل نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کو 107 میٹر کا چھکّا لگادیا۔ میجر لیگ کرکٹ میں آندرے رسل لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز جبکہ حارث رؤف سان فرانسسکو یونیکارنز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اس میچ میں اننگ کے آخری اوور میں آندرے رسل

کرکٹ بورڈ کی نئی سلیکشن کمیٹی میں کون کون شامل؟ دیکھیں خبر

اسلام آبادا (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی سلیکشن کمیٹیوں میں وائٹ بال کی ٹیم کی سلیکشن میں مذکورہ فارمیٹ کے کپتان جبکہ ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں ٹیسٹ کپتان شامل ہوں گے۔ 5 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی

عبدالرزاق کا سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش کیے جانے پر ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق سلیکٹر عبدالرزاق نے سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش کیے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں عبدالرزاق نے انکشاف کیا کہ سلیکشن کمیٹی میں سب کے اختیارات یکساں نہیں تھے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگرسب کویکساں اختیارات حاصل تھے تو پھر سلیکشن کمیٹی کا ایک

شاہین کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا، ذرائع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی

وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹانے پر شاہد آفریدی کی مخالفت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہاب ریاض اور عبد الرزاق کی جگہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا جانا چاہیے تھا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے چیئرمین پی سی بی کی طرف سے وہاب ریاض

ورلڈکپ: راہول ڈریوڈ نے 5 کروڑ انعامی رقم میں سے آدھی واپس کردی، وجہ بھی سامنے آگئی

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے ٹیم کے دیگر کوچز سے زیادہ انعامی رقم لینے سے انکار کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم، کوچز اور سپورٹ اسٹاف کے لیے نقد 125 کروڑ بھارتی

جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،211 رنز کا ہدف جنوبی افریقا چیمپئنز نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹ پر

وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی مین اور ویمن سلیکشن کمیٹی میں خدمات

گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو راہول ڈریوڈ کی جگہ بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی جے شاہ نے گوتم گمبھیر کی ہیڈ کوچ تعینات کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ گوتم گمبھیر کو بھارتی