جمعرات,  14 مئی 2026ء

کھیل

رونالڈو پینلٹی مس ہونے پرزار و قطار رو پڑے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  (روشن پاکستان نیوز)یو ای ایف اے یورو کپ 2024 کے اہم اور فیصلہ کُن میچ میں پینلٹی مس ہونے پر کرسٹیانو رونالڈو زار و قطار رو پڑے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز دوسرے پری کوارٹر فائنل میں پرتگال نے سلوونیا کو

کوئی بیمار ہوگیا ہے جس کی سرجری کرنی ہے؟ شاہین کا محسن نقوی کے بیان پر ردِ عمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم کی سرجری سے متعلق وہ کچھ نہیں جانتے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی بات کروں گا کہ میں جتنی چیزوں کو

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارے

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے آئی سی سی دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل

ٹیم میں سرجری کے بیان پر محمد رضوان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ٹیم میں سرجری کے بیان پر ردعمل دیدیا۔ عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹ کیپر محمد رضوان نے کہا کہ ناکامی پر یہ نہیں

ورلڈ چیمپئنز لیگ: پاک بھارت ٹیمیں 6 جولائی کو ٹکرائیں گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت ٹیمیں 6 جولائی کو ٹکرائیں گی۔ پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی ، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ ، ڈیل اسٹین اور کیون پیٹرسن ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ 3 جولائی کو بھارت اور انگلینڈ کے

اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے لنکا پریمیئر لیگ کی این او سی کے لیے اپلائی نہیں کیا تھا۔ قومی کرکٹرز دو لیگ کی پالیسی کی وجہ سے صرف اہم لیگز کو ترجیح

یوروکپ، فرانس اور پرتگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

پیرس(روشن پاکستان نیوز)فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے ہرادیا، فرانس کی جانب سے واحد گول جین ورٹونگھن نے میچ کے 85 ویں منٹ میں کیا۔ دوسرے پری کوارٹر فائنل میں پرتگال نے سلوونیا کو پینلٹیز پر

ٹی 20 ورلڈ کپ کی 2 فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے بُری خبر آگئی

بارباڈوس (روشن پاکستان نیوز) سمندری طوفان کے باعث آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی 2 فائنلسٹ ٹیمیں بھارت اور جنوبی افریقا بارباڈوس میں پھنس گئیں جبکہ بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی

سمندری طوفان، فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

بارباڈوس(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی، بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیش گوئی کی گئی ہے، یہ دوسرا شدید ترین طوفان بتایا جا رہا

ٹیم میں سرجری سے متعلق کچھ علم نہیں: شاہین آفریدی

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نے اچھی کرکٹ کھیلی، جب محنت کرتے ہیں تو رزلٹ اچھا ملتا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا