جمعرات,  14 مئی 2026ء

کھیل

پاکستانی اسکواش سٹار اشہب عرفان نےکانسو اوپن چیمپئن شپ میں بھارت کوعبرتناک شکست سےدوچارکر دیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اسکواش کھلاڑی اشہب عرفان نے ہیوسٹن میں ہونے والی کانسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ میں بھارت کے ویر چوترانی کو سخت مقابلے والے فائنل میں شکست دے کر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔20 سالہ اشاب نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں روچیسٹر پروم

سری لنکا نے عاقب جاوید کے معاہدے میں توسیع کردی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)سری لنکا کرکٹ نے عاقب جاوید کے معاہدے میں توسیع کر دی۔ سری لنکا کرکٹ نے بولنگ کنسلٹنٹ کا عاقب جاوید سے معاہدہ کیا تھا اور ان کا 15 جولائی تک معاہدہ تھا۔ ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کے معاہدے میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

پاکستانی ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی۔ تین ہزار ڈالرز  انعامی رقم کے شیپرٹن اوپن کے فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے میٹیو کاروئیٹ کو تین  صفر سے ہرایا۔ فرانسیسی پلیئر کے خلاف ناصر کی کامیابی کا اسکور 9-11،

ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارتی کپتان روہت شرما ہی ہونگے، جے شاہ کی تصدیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے تصدیق کی ہے کہ ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ہی ہونگے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

جان سینا کا ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی اداکار و ریسلر جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے خاص ایونٹ منی ان دی بینک کا انعقاد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہوا۔ اس ایونٹ میں 47 سالہ جان سینا نے

عشعب کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے عشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔ عشعب عرفان نے سیمی فائنل میں کینیڈا کے لیام موریسن کو 0-3 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 8-11، 6-11 اور 11-13 رہا۔ امریکا میں جاری اس 9 ہزار ڈالر انعامی رقم والے

یورو کپ، انگلینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

برسلز(روشن پاکستان نیوز)یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ڈسلڈرف میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیمیں پہلے ہاف میں کوئی گول نہ کرسکیں۔ میچ کے 75ویں منٹ میں سوئٹزرلینڈ کی جانب سے بریل ایمبولو

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں بھارت کو شکست دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپٸن بن گئے۔پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت

برمنگھم(روشن پاکستان نیوز)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔ میچ آج کھیلا جائے گا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے

پاکستان ایک اور گولڈ میڈل حاصل نہ کرسکا، ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

  سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں ہونے والے ایشین اسنوکر مقابلوں میں پاکستان ایک اور گولڈ میڈل حاصل نہ کرسکا، ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو تھائی لینڈ نے شکست دیدی جس کے بعد پاکستان کو سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا ۔سعودی عرب