جمعرات,  01 جنوری 2026ء

کھیل

پاکستان والی بال ٹیم ناقابل شکست، دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو شکست دیدی،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان والی بال ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تین

امریکی گراؤنڈز؛ ناقص انفرا اسٹرکچر کی میگا ایونٹ سے قبل قلعی کھل گئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے کرکٹ اسٹیڈیمز میں خراب موسم اور طوفان نے ناقص انفرا اسٹرکچر کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ منگل کو ڈیلاس میں میزبان امریکا اور بنگلادیش کا میچ طوفان کے باعث منسوخ کردیا گیا جبکہ طوفان کے باعث میدان پر نصب بڑی اسکرین کو نقصان پہنچا۔

شدید بارش،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 بھی نہ ہوسکا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اورانگلینڈ کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہیں ہو سکا، پاکستان انگلینڈ کا پہلا میچ بھی بارش کی نذر ہوا تھا۔ انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، چوتھا اور

یوم تکبیر تقریبات،چیلنج کرکٹ میچ میں ھزارہ لائنز کرکٹ ٹیم کی ایلیٹ وارئیئرکےخلاف جیت

راولپنڈی(اصغر علی مبارک)یوم تکبیر تقریبات کے سلسلے چیلنج کپ کرکٹ میچ ھزارہ لائنز کی ٹیم نے پلیئر آف دی میچ اسد خان جدون کے57 گیندوں پر8 چوکوں,20 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 172 رنز کی بدولت ایلیٹ وارئیئر کو6 وکٹوں سے ہرادیا. تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیڈیم راولپنڈی میں

ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ جاری کردیے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ہفتے قبل اضافی ٹکٹ جاری کردیے۔ میگا ایونٹ کے نساؤ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر 8 میچز کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا افتتاحی مقابلہ یکم جون کو شریک میزبان امریکا اور کینیڈا کے درمیان ہوگا۔ ورلڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا , آئی سی سی نے شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے،آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت ٹاکرے کو امریکا سے 11

ریکوری تھوڑی سست رہی ہے، اب میں تیار ہوں، آسٹریلوی کپتان

سڈنی(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ ریکوری تھوڑی سست رہی ہے اب میں تیار ہوں، ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا منتظر ہوں۔ ٹریننگ سیشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مچل مارش نے کہا کہ پہلے اندازہ تھا تین ہفتوں کے اندر فٹ ہو

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، ہولڈر ایونٹ سے باہر

بارباڈوس(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے، ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں ہولڈر کی جگہ اوبید مک کوئے کو

پاکستان ویمنز اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ

ٹانٹن(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ویمنزاورانگلینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ ٹانٹن  میں کھیلے جانے والے آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز نے ٹاس جیت کر  بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ میں 6.5 اوورز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بغیر کسی نقصان

انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

  برمنگھم (روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں