


میونخ (نیوزڈیسک)اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایک مرتبہ پھر یورپیئن فٹبال کی حکمرانی اپنے نام کرلی۔ یورو کپ 2024 کے فائنل میں 2-1 کی فتح کے ساتھ اسپین سب سے زیادہ 4 مرتبہ یورو کپ جیتنے والی ٹیم بن گئی۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے والے فائنل

ہیوسٹن (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے دو کھلاڑیوں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں مصر کے کھلاڑیوں کو شکست دی۔ ہیوسٹن میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے

میامی(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا، ارجنٹائن نے کولمبیا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ ارجنٹائن نے کوپا امریکا جیتنے کا اعزاز 16 بار اپنے نام کیا، فائنل میچ امریکی ریاست میامی کے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے دوسرے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد عباد اللہ 88 برس کی عمر میں نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔ 20 دسمبر 1935 کو لاہور میں پیدا ہونے والے خالد عباد اللہ نے چار ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، انگلینڈ میں کرکٹ کے حلقوں میں بلی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار رکھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبریں سامنے آرہی ہیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کے لیے پالیسی چیئرمین محسن نقوی، ہیڈ کوچز اور شعبہ

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی خبروں کو مسترد کردیا۔ بھارتی بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کےلیے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔ بی سی سی آئی کے

لندن(روشن پاکستان نیوز)سیمی فائنل میں الکاریز نے میدواڈیو کو شکست دی۔دوسرے سیمی فائنل میں سربیاکے نواک جوکووچ نے اٹلی لارینزو موریٹی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرادیا۔ ومبلڈن چیمپئن شپ کا فائنل نوواک جوکووچ اور کارلوس الکاریز کے درمیان اتوار کو ہوگا۔ لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئنز کارلوس

دبئی (روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلیئر فرلانگ مستعفی ہوئے ہیں۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے

(روشن پاکستان نیوز)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ تھا۔جیمز اینڈرس نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 4 وکٹیں اپنے نام کیں،