جمعرات,  14 مئی 2026ء

کھیل

ویمنز ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویمنز ایشیا کپ میں آج پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔ نجی اخبار میں شائع غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹی20 فارمیٹ میں کھیلے جانے ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ

اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے جرمنی کو ہرادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو دو۔ایک سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے جبکہ حمزہ خان مقابلہ ایک، ایک گیم سے برابر ہونے

ناصر اقبال تسمینیئن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری تسمینیئن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ دوسرے راؤنڈ میں ناصر اقبال نے آسٹریلیا کے سیڈ نمبر 8 ٹیٹ نوریس کو شکست دی، ناصر کی کامیابی کا اسکور 3-11، 4-11 اور 6- 11 رہا۔ پہلے راؤنڈ میں ناصر نے

انگلینڈ کاٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ ،دیکھیں

  ناٹنگھم (روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ بنالیا.انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف صرف 26 گیندوں پر ففٹی بنائی،انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ہی ریکارڈ ایک گیند سے بہتر کیا۔ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ناٹنگھم میں جاری

رافیل نڈال کا سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز

لندن(روشن پاکستان نیوز)سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز کردیا۔ اسپینش اسٹار نے پہلے راؤنڈ میں سوئیڈن کے ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ کے بیٹے لیو بورگ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے لیو بورگ کو 4-6 3-6 سے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)ویمن ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم گزشتہ شب براستہ دبئی کولمبو پہنچی، ویمن ایشیاء کپ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن ٹیم پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 19

پانڈیا کی اہلیہ نے بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے طلاق کی افواہوں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئیں۔ اس سے پہلے نتاشا نے

پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل طور پر تیار

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پیرس اولمپکس کے لیے تینوں شوٹرز نے پاکستان میں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔لاہور میں کیمپ کے دوران کشمالہ طلعت، جی ایم بشیر اور گلفام جوزف کو روس سے تعلق رکھنے والے کوچ کی خدمات حاصل تھیں، شوٹرز کا کہنا ہے کہ

آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان کی مشاورت بنا بجٹ پیش کیا جائے گا

دبئی (روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کےلیے پاکستان کی مشاورت سے بنایا گیا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور آئی سی سی نے مل کر بنایا ہے، جو 19 جولائی

ٹیم میں اتفاق نظر آنا چاہیے، گروپنگ کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے خبردار کیا ہے کہ ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق چیئرمین کی طرف سے وائٹ، ریڈ بال کوچ گیری