منگل,  17 نومبر 2026ء

شوبز

معروف گلوکارہ افشاں زیبی کے اعزاز میں شاندارعشائیہ ،صحافیوں، اوردیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی شرکت

لندن(صبیح ذونیر)پاکستان کی معروف فوک سنگر آفشاں زیبی کے اعزاز میں برمنگھم کی میک آپ آرٹسٹ شازیہ حسین نے اپنی رہاشگاہ پر ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں صحافیوں ،افشاں زیبی کی ٹیم اور شوبز اوردیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کر کے افشاں

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نےموجودہ دورکے ڈراموں پر کڑی تنقید کر ڈالی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے ڈراموں سے ناپسندیدگی کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے حوالے سے بات کی ہے۔ ویڈیو

یاسر حسین نے شوبز اسٹارز میں طلاق کی وجہ بتادی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اداکار و رائٹر یاسر حسین نے شوبز اسٹارز کے درمیان طلاق کی شرح میں اضافے کی بڑی وجہ بتا دی۔ یاسر حسین نے حال ہی میں ملیحہ رحمان کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں

آواز کی دنیا کے جادوگر،معروف ریڈیو پریزینٹر 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) مشہور ربھارتی یڈیو پریزینٹر امین سیانی 91 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امین سیانی کے بیٹے راجل سیانی نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا جس

بھارتی اداکار رتوراج سنگھ چل بسے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار رتوراج سنگھ 59 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔رتوراج سنگھ کی موت کی تصدیق ان کے ساتھی اداکار امیت بہل کی جانب سے کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: پونم پانڈے زندہ نکلیں، اداکارہ کیخلاف

کم عمر شخص سے شادی کرنے پر طعنہ دیا گیا جبکہ مردوں کو طعنہ نہیں دیا جاتا، ریحام خان

رائٹر، فلم پروڈیوسر، ٹی وی میزبان اور صحافی ریحام خان نے شکایت کی ہے کہ جب انہوں نے اپنے سے چھوٹے لڑکے سے شادی کی تو انہیں طعنہ دیا گیا جب کہ ان کا پہلا شوہر ان سے 16 اوردوسرا 22 سال بڑا تھا۔ ریحام خان حال ہی میں ایکپوڈ

13 سال کی عمر میں خودکشی کیلئے ٹرین کی پٹری پر لیٹنے کی وجہ کیا تھی؟ بالی وڈ اداکار جونی لیور کازندگی کے سیاہ ترین دور کا انکشاف

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈی اداکار جانی لیور نے اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک بھارتی پوڈ کاسٹ سے بات کرتے ہوئے جونی لیور نے اپنی زندگی کے ایک مشکل وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بچپن میں بہت سی

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلیے خوشخبری، پٹھان کا سیکوئل بنے گا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) : شاہ رخ خان کی میگا ہٹ فلم ” پٹھان” کا سیکوئل ” پٹھان 2 ” بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی سال 2023 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ایک ” پٹھان” کا

متھن چکرورتی کی موت کی خبریں جھوٹی نکلیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بولی وڈ کے سینیئر اداکار متھن چکرورتی کی موت کی جھوٹی خبریں وائرل ہوگئیں۔ بھارتی فیکٹ چیک ویب سائٹ کے مطابق ابتدائی طور پر متھن چکرورتی کی موت کی خبریں بعض سوشل میڈیا پوسٹس کے بعد پھیلیں، جن میں جھوٹا دعویٰ کیا گیا کہ اداکار

مغرور نہیں پیاری ہوں، نازش جہانگیر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ نہ جانے کیوں لوگ انہیں مغرور کہتے ہیں جب کہ وہ مغرور نہیں بلکہ انتہائی معصوم ہیں، ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ وہ مغرور نہیں بلکہ پیاری ہیں۔ نازش جہانگیر حال ہی میں وصی شاہ کے شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے