بدھ,  24 دسمبر 2025ء

شوبز

اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی کے والد اور اداکارہ زارا نور عباس کے سُسر انتقال کرگئے۔ اسد صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اسٹوری میں نوٹ جاری کیا۔

معروف گلوکاراور سابق پی ٹی آئی رہنماءابرارالحق کاالیکشن نہ لڑنے کااعلان

نارووال (روشن ) سابق پی ٹی آئی رہنماء اورمعروف گلوکار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ،منگل کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرجاری پیغام میں ابرارالحق نے کہاکہ میں 2024 کا الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں۔ میں وقت پر اپنے دستاویزات واپس نہیں لے سکا لہٰذا میں نے سوچا کہ عوامی پیغام

پروڈیوسرز کو دھمکیاں،معروف گلوکار عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی پھر سے اگر مگر کا شکار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نونریمان سینا کے رہنما راج ٹھاکرے نے بالی ووڈ کے پروڈیوسرز کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پروڈیوسر، فلم ساز پاکستانی فنکاروں کو اپنے پروجیکٹس میں لینے کی غلطی نہ کرے۔ان کا کہنا

والد نے گوری سے دوسری شادی کرنے کا مشورہ دیا ہے، میکال ذوالفقار

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے کہا ہے کہ اُن کے والد اُنہیں کسی گوری سے دوسری شادی کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ حال ہی میں میکال ذوالفقار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’’زبردست وصی شاہ کے ساتھ‘‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے

ویرات کوہلی اورانوشکا شرما کے ایک چھوٹے مہمان کی آمد متوقع

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) ویرات کوہلی کے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نہ ہونے کی اصل حقیقت سامنے آ گئی۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما دوسرے مہمان کی آمد کی توقع کر رہے ہیں۔ سب ٹھیک

’اب کھیل سجےگا‘ ، پی ایس ایل کے آفیشل ترانوں سے مایوس شائقین کی مُراد پوری

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)پاکستان سُپر لیگ کے پہلے 3 سیزنز کے ترانے آج تک نہ بھولنے والے شائقین کے دل کی مراد بالآخر 6 سال بعد پھر پوری ہونے جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایونٹ کی تیاریوں کا آغاز جاری ہونے کے باوجود بلی تھیلے سے

یمنی زیدی کی پہلی اردو فیچر فلم نایاب رنگا رنگ پریمئر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ یمنی زیدی کی پہلی فلم نایاب کا پریمئر منعقد ہوا، ریڈ کارپٹ پر شوبز ستاروں خوب جلوے بکھیرے ،کراچی کے مقامی سینما میں خاتون کرکٹر کی قومی ٹیم میں شمولیت کی کہانی پر مشتمل یمنی زیدی کی پہلی اردو فیچر فلم نایاب رنگا رنگ پریمئر منعقد

راحت فتح علی خان کی کمائی جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشہور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے 12 برس کے دوران کانسرٹ سے 7.5 بلین سے زائد کا بزنس کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راحت فتح علی خان اور ان کے گلوبل کانسرٹ پروموٹر سلمان احمد نے تنازعات کے باعث راہیں جدا کرلی

آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا

کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز ) فلمی دنیا کے سب سے بڑے آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا،96 ویں آسکر ایوارڈز میں بہترین فلم کے لیے فلم اوپن ہائیمر 13 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے ہے،ہالی وڈ کی اس فلم کو بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر (کرسٹوفر نولان)، بہترین

شعیب، ثنا کی شادی کے بعد سعیدہ امتیاز کا پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معروف ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی مرد سے شادی نہیں کریں گی۔ 20 جنوری کو شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی خبر سامنے آئی تو مداحوں سے