

کراچی(روشن پاکستان نیوز)صبا فیصل کے بیٹوں سے متعلق بیان پر ادکارہ حرا خان اور سعدیہ فیصل کے درمیان ایک بحث چھڑ گئی ہے۔ صبا فیصل ایک ورسٹائل پاکستان ٹیلی ویژن کی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کاآغاز پی ٹی وی پر بطور نیوز کاسٹر کیا تھا ،مگر بعد میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال پر جواب وائرل ہوگیا۔ حال ہی میں نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماضی کے نامور چائلڈ آرٹسٹ نوجوان اداکار زوہاب خان نے ہیر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ داڑھی نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے 4 ڈراموں میں کام کرنے سے منع کردیا تھا۔ یاد رہے کہ زوہاب خان نے چائلڈ اسٹار کے طور

مانچسٹر(شہزادانورملک)معروف پاکستانی اداکارہ زارا اکبراگلے ماہ برطانیہ میں منعقد قوالی اورکامیڈی شو میں جلوہ گر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ زارا اکبر اور مانی لیاقت کے اشتراک سے برطانیہ کے بڑے شہر مانچسٹر میں کامیڈی اور قوالی پرمشتمل عید مبارک شو پیش کیا جا رہا ہے۔ عیدمبارک

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور اینکر آفتاب اقبال اور کامیڈی اداکار سہیل احمد کے درمیان لفظی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہپے دونوں حضرات ایک دوسری پر خوب تنقید کے نشتر چلا رہے ہیں۔ سہیل احمد اور آفتاب اقبال کے درمیان لفظی گولہ باری کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف لوک گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ اب لوگ میرے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو میرے ساتھ سٹیج پر پرفارم کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ عارف لوہار نے حال ہی میں برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اب لوگ

لاہور(روشن پاکستان نیوز )نامور ٹی وی میزبان آفتاب اقبال نے اداکار، میزبان و کامیڈین سہیل احمد کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آفتاب اقبال نے اپنے یوٹیوب چینل پر سہیل احمد کے الزامات کا جواب دینے کے لیے طویل دورانیے کی ویڈیو شئیر

پاکستان کی خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا برملا اظہار کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر ایک مارننگ شو کے دوران اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ “میری نظر میں پہلا نقصان یہ ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ میراکے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران گرنے کیوجہ ان کا بازو فریکچر ہو گیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے 10 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔