شوبز

ہالی ووڈ کی ٹیم پاکستان کی خوبصورتی اوررنگین ثقافت پر فلم بنانےکی خواہاں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہالی ووڈ کی ٹیم پاکستان کی خوبصورت اور رنگین ثقافت پر فلم بنانے کی خواہشمند ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے ہالی ووڈ کی ایک پروڈکشن ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جو پاکستانی ثقافت سے متاثر ہوکر

عامر خان کو سرفروش میں اپنے کردار سے متعلق آج بھی پچھتاوا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے اداکار عامر خان کو فلم سرفروش میں پولیس آفیسر کے کردار سے متعلق آج بھی پچھتاوا ہے اور وہ اس پر پریشان بھی ہوجاتے ہیں۔ سال 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم سرفروش آج بھی مداحوں کو یاد ہے، 25 سال بعد فلم کی اسکریننگ

خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے: حمزہ علی عباسی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ملازمت پیشہ بااختیار خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کر دی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ خواتین کو ہراساں کئے جانے کے رویے کو مجرمانہ رویہ قرار دیا جائے۔ حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام میں اداکار

مانچسٹر میں ’’خوش آمدید قوالی نائٹ‘‘پروگرام کاانعقاد

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ’’خوش آمدید قوالی نائٹ‘‘پروگرام 91مئی بروز اتوار کوپیش کیاجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر گریٹر مانچسٹر میں 91مئی بروز اتوار خوش آمدید قوالی نائٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ قوالی نائٹ میں قیصر محمود قوال قوالی پیش کریں گے۔ منتظمین کے

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا گیا نہایت جذباتی خط سوشل میڈیا پر وائرل

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا اپنے مداحوں کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خط سلمان خان نے خود لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنی فلم میں نے پیار کیا،کی باکس آفس

مانچسٹر،سمندرپارپاکستانی فنکاروں کی عمدہ پرفارمنس،شائقین جھوم اٹھے

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)مانچسٹر میں پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے عید ملن شو کا انعقاد کیا گیا۔قوالی،گائیکی ،فنون لطیفہ سے بھرپورپروگرام نے شائقین کے دل موہ لئے۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے عید ملن شو کا انعقاد کیا گیا۔ لندن

کاجول نے مداحوں کو ہنسانے کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کر دی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے ’ورلڈ لافٹر ڈے‘ پر اپنے مداحوں کو ہنسانے کے لیے اپنی ہی مزاحیہ ویڈیو شیئر کر دی۔ کاجول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں مختلف مواقعوں پر گرتے ہوئے دیکھا جا

عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا ٹائٹل کس نے اور کیوں دیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے بتا دیا کہ اُنہیں’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا ٹائٹل کس نے اور کیوں دیا ہے۔ عامر خان نے حال ہی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور فلمی کیریئر

معروف پاکستانی اداکارہ زارااکبر کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

شیففیلڈ(روشن پاکستان نیوز)معروف پاکستانی اداکارہ زارااکبر نے یکم مئی کولیبرڈے پرمزدوروں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزدورکاپسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری اداکردو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا

عاصم اظہر کی البم نے دھوم مچا دی، چند گھنٹوں میں 11 لاکھ ویوز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)معروف گلوگار عاصم اظہر نے پنی البم ریلیز کر دی ۔ البم نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سات گانوں پر مشتمل عاصم اظہر کی البم نے اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے ۔ جبھی تو محض چار گھنٹے میں گیارہ لاکھ