هفته,  14 مارچ 2026ء

شوبز

اہلیہ اور بچوں کیساتھ پاکستان آنا چاہتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان اور تینوں بچوں کے ہمراہ پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی پُرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارتی ٹی وی پروگرام کی ہے، یہ پروگرام بھارت سے باہر شوٹ

محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی علیحدگی کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق ہاردیک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک

نوازالدین صدیقی کے بھائی جعل سازی کیس میں گرفتار

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کے بڑے بھائی ایاز الدین کو  پولیس نے جعل سازی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ نوازالدین صدیقی اپنے فلمی کیریئر میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے کے باوجود بھی ذاتی زندگی میں الجھنوں کا شکار رہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے

اداکارہ ریشم کی پہلی آمدن کتنی تھی؟پہلاآڈیشن کہاں دیا؟اہم راز کھول دیئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اداکارہ ریشم نےانکشاف کیا ہے کہ انہیں شوبز انڈسٹر ی میں کام کرنے کا پہلامعاوضہ 003روپے ملا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں شوبز انڈسٹری کے انتخاب کی کہانی سناتے ہوئےپاکستانی اداکارہ ریشم نے کہا کہ ان کے سکول میں الوداعی پارٹی تھی وہ بھی اس الوداعی

شبانہ اعظمی نے جاوید اختر کیساتھ کامیاب شادی کا راز بتادیا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے معروف شاعر اور گیت نگار جاوید اختر کے ساتھ اپنی کامیاب شادی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ انکے شوہر جاوید اختر اس حوالے سے محسوس کرتے ہیں کہ ہم بہت زیادہ ملتے نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ شبانہ

درفشاں سلیم اور بلال عباس خان نے خفیہ نکاح کرلیا، یوٹیوبر کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خاتون یوٹیوبر نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف اداکارہ در فشاں سلیم اور بلال عباس خان نے خفیہ طور پر نکاح کرلیا اور دونوں کافی عرصے سے تعلقات میں تھے۔ بلال عباس خان اور در فشاں سلیم کا حال ہی میں مقبول ڈراما عشق مرشد اختتام

سلمان خان کے گنج پن کی تصویر دیکھ کر مداح ہکا بکا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی کسی زمانے میں ’گنج پن‘ کا شکار ہونے کی لیکن تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ان کے پرستاروں کی جانب سے سوال کیا جا رہا ہے کہ آیا سلمان خان آخر گنجے کب ہوئے؟ دراصل

راکھی ساونت کے وکیل عادل درانی پر برس پڑے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت طبیعت ناساز ہونے کے سبب اسپتال میں داخل ہیں۔ ان کی بیماری کو ڈرامہ کہنے پر اداکارہ کے وکیل عادل خان درانی پر برس پڑے۔ عادل درانی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو کے دوران راکھی ساونت کے اسپتال

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ شازیہ منظور کے مداح نکلے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)معروف بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی معروف گلوکارہ شازیہ منظور کے مداح نکلے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شازیہ منظور نے بھارتی پنجابی گلوکار کی ویڈیو شیئر کی، جس میں بھارتی گلوکار ان کا مشہور پنجابی گانا ’چن میرے مکھنا‘

بنگلہ دیشی پائلٹس کا فلم ’ٹاپ گن‘ کا اسٹنٹ ٹریجڈی میں بدل گیا

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیشی ایئر فورس کے پائلٹوں کا مشہور فلم ٹاپ گن کا اسٹنٹ دہرانے کا ایڈونچر ٹریجڈی میں بدل گیا۔ پائلٹس نے روسی ساختہ طیارے کو ہوا میں قلابازیاں دینے کی کوشش کی، طیارہ رن وے سے ٹکرا کر فضا میں بلند ہوا۔  ایڈونچر ناکام ہونے کا احساس