







نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔ نریندر مودی نے تیسری مرتبہ بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ نئی دلی کے راشتراپتی بھون میں ہونے والی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم آپ سے امید کرتی ہے کہ آپ عمران خان کی طرح ٹیم کو لیڈ کریں اور بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہوں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5 دیگر افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ روات پولیس نے میاں بیوی کی درخواست پر نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5دیگر افراد کے خلاف منافع کا مبینہ جھانسہ دے کر 50 لاکھ روپے ہتھیانے کے

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی معروف سینئر اداکارہ و میزبان ریما خان حج 2024ء کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئی ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں مکمل پردے میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مداحوں

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکارنے وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق متنازع بیان دیا تھا، جب میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مزاحیہ انداز میں گلوکاری کرکے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کے مشہور گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان کا یہ گانا ماضی کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تھا جس نے یوٹیوب پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی مرتبہ عمران خان کے ساتھ شراب پی ہے لیکن خان صاحب نے کبھی ایک ڈرنک سے زیادہ نہیں پی۔ ایف ایچ ایم پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے بہروزسبزواری نے کہا کہ ’آخر میں ہمیشہ سچ

مہاراشٹر(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش کرنے والی مداح کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ مداح سلمان خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مہاراشٹر کے علاقے پنویل میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)معروف، خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اداکارہ اکثر اوقات وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتی ہیں،اداکارہ کے مداح، فالوورز و انٹرنیٹ صارفین نے ایک تقریب کے دوران درفشاں سلیم کی مناسب لباس پہننے پر خوب