جمعرات,  25 جون 2026ء

شوبز

درفشاں سلیم کی خفیہ ویڈیو وائرل، مداح طیش میں آ گئے

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی معروف شخصیات کی پرائیویسی سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔ خیال رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ان دنوں اداکارہ کی لندن کی سڑکوں پر

اننت امبانی کی شادی میں دعوت نامے کے بغیر گھسنے کی کوشش پر یوٹیوبر سمیت 2 افراد گرفتار

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی شہر ممبئی کی پولیس نے کھرب پتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں دعوت نامے کے بغیر گھسنے کی کوشش کرنے پر یوٹیوبر سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی جمعے

اننت امبانی کے 50 قیراط ڈائمنڈ ‘لائن بروچز’ توجہ کا مرکز

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی مہینوں چلنے والی شادی اختتام کو پہنچ گئی جس میں دنیا بھر کی مشہور شخصیات نے  شرکت کی۔ اننت امبانی اپنی دوست رادھیکا مرچنٹ سے رشتہ ازدواج میں 12 جولائی کو منسلک ہوئے جن کی

نوجوان قوال غلام عباس اپنے فن گائیگی سے ملک کانام روشن کرنے کیلئے پرعزم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ابھرتے ہوئےگلوکار و قوال غلام عباس اپنے فن گائیگی سے ملک کانام روشن کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ایک انٹرویو میں غلام عباس نے بتایا ہے کہ وہ لاہور میں ایک موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئے ان کے دادا محمد جاوید اختر پاکستانی سنیما اسکوپ فلموں

اکشے کمار کورونا وائرس کا شکار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)مارشل آرٹس میں مہارت رکھنے والے بالی ووڈ اداکار اکشے کمار عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار گزشتہ چند دنوں سے بیمار محسوس کررہے تھے، جس پر انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا ، جو مثبت آگیا ہے۔ ٹیسٹ کی

پنکج ترپاٹھی نے ‘مرزا پور’ کے نئے سیزن کے لیے کتنا معاوضہ وصول کیا ؟

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)  اداکار پنکج ترپاٹھی کے ویب سیریز ‘مرزا پور’ کے لیے گئے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پنکج کپورکو ویب سیریز ‘ مرزا پور’ میں قالین بھیا کے کردار سے نہ صرف شہرت حاصل ہوئی بلکہ انہیں اچھا معاوضہ بھی

اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے تین ماہ قبل شادی کرلی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں انہوں نے اداکار شہود علوی کے ساتھ شرکت کی اور اپنی شادی کی تصدیق کی۔جویریہ عباسی نے

کیا واقعی دلجیت دوسانجھ پاکستان آرہے ہیں؟

ممبئی(نیوزڈیسک)گلوبل اسٹار دلجیت دوسانجھ کی پاکستان میں فین فالوونگ بھی کسی اور انڈین پنجابی آرٹسٹ سے کم نہیں ہے جس کا منہ بولتا ثبوت اداکار کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ‘جٹ اینڈ جولیٹ 3‘ کا  پاکستان میں ہونے والا ریکارڈ بزنس ہے۔ عالمی سطح پر اپنے کانسرٹ ‘دلومیناتی‘ سے

حج کی ادائیگی میری زندگی کا ناقابل یقین تجربہ تھا،ثانیہ مرزا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حج کے تجربے کو زندگی کا ناقابل یقین تجربہ قرار دے دیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ کھلاڑی نے اپنے حج کے سفر اور مقدس مقامات کی زیارتوں سے تصاویر و ویڈیوز شیئر کی

دلجیت دوسانجھ نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنادی

دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی   پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ  نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنا دی،عالمی سطح پر اپنے کانسرٹ دلومیناتی سے کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے  بالآخر پاکستان آنے کا عندیہ دیدیا۔ گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی