هفته,  14 مارچ 2026ء

شوبز

اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے تین ماہ قبل شادی کرلی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں انہوں نے اداکار شہود علوی کے ساتھ شرکت کی اور اپنی شادی کی تصدیق کی۔جویریہ عباسی نے

کیا واقعی دلجیت دوسانجھ پاکستان آرہے ہیں؟

ممبئی(نیوزڈیسک)گلوبل اسٹار دلجیت دوسانجھ کی پاکستان میں فین فالوونگ بھی کسی اور انڈین پنجابی آرٹسٹ سے کم نہیں ہے جس کا منہ بولتا ثبوت اداکار کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ‘جٹ اینڈ جولیٹ 3‘ کا  پاکستان میں ہونے والا ریکارڈ بزنس ہے۔ عالمی سطح پر اپنے کانسرٹ ‘دلومیناتی‘ سے

حج کی ادائیگی میری زندگی کا ناقابل یقین تجربہ تھا،ثانیہ مرزا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حج کے تجربے کو زندگی کا ناقابل یقین تجربہ قرار دے دیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ کھلاڑی نے اپنے حج کے سفر اور مقدس مقامات کی زیارتوں سے تصاویر و ویڈیوز شیئر کی

دلجیت دوسانجھ نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنادی

دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی   پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ  نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنا دی،عالمی سطح پر اپنے کانسرٹ دلومیناتی سے کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے  بالآخر پاکستان آنے کا عندیہ دیدیا۔ گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی

میوزیکل تھئیٹر، ڈانس ڈرامہ “می رقصم” اور محفلِ سماع پی این سی اے میں پیش کیے گئے

اسلام آباد(سدھیر کیانی) ریڈ میڈیا سرکل اور شاکر سمراٹ آرٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام پی این سی اے کے اشتراک سے صوفی اِظم پر مبنی میوزیکل ڈرامہ “می رقصم” پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں پیش کیا گیا، پروگرام میں سندھ بینک اور وہ پاور کا خاص تعاون رہا

مالی مدد کی اپیل، اکشے کمار نے معروف گلوکارہ کو 25 لاکھ بجھوا دیے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ اسٹار اکشمے کمار نے بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ کی 25 لاکھ روپے کی مالی مدد کرکے سب کے دل جیت لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجابی لوک گلوکار گرمیت باوا کی بیٹی و گلوکارہ گلوری باوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس

جسٹن بیبر انت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے والے مہنگے ترین گلوکار بن گئے

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے گلو کار بن گئے، معاوضے میں نامور گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹن بیبر نے اننت امبانی اور رادھیکا

اداکارہ مشی خان کی وائرل ویڈیونے سب کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے اُن فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا جو معاوضہ لیکر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے تشہیری مہم چلا رہے ہیں۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بڑے

’ویلکم ٹو پاک – ٹیکس تان‘، احمد علی بٹ حکومت کی جانب سے عائد بےجا ٹیکسزپر پھٹ پڑے

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ مزاحیہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ حکومت کی جانب سے عائد بےجا ٹیکسز کے سبب سیخ پا ہوگئے، اداکارہ دنانیر مبین نے بھی ان سے اتفاق کرلیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار و میزبان نے حکومت کو

مصری اداکارہ کی متنازع وصیت پر کہرام مچ گیا

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز)مصر کی معروف اداکارہ سلویٰ محمد علی کی متنازع وصیت نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری اداکارہ نے انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا اظہار کیا ہے۔  مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک اداکارہ کی خواہش ہے کہ