هفته,  14 مارچ 2026ء

شوبز

برطانیہ کا ویزا دینے سے انکار، سنجے دت سن آف سردار 2 سے ڈراپ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ سٹار سنجے دت برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے کے باعث فلم سن آف سردار 2 سے ڈراپ کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے د ت کا ویزا 1993 میں ان کی گرفتاری کی وجہ سے مسترد ہوا ہے، واضح رہے کہ 2012 کی

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ

ویانا(روشن پاکستان نیوز)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ کردیئے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد کنسرٹ منسوخ کئے گئے ہیں۔ میوزک انتظامیہ کا

صنم جنگ کے بعد بہن، آمنہ جنگ کے ہاں بھی ننھے مہمان کی آمد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان، صنم جنگ کی بہن، آمنہ جنگ کے ہاں بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ کے اختتام پر اداکارہ صنم جنگ کے یہاں 8 سال بعد دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ صنم جنگ نے اس خوشخبری کا اعلان

آرٹس کونسلز میں کسی بھی سیاسی مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے، عاصمہ بٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف ڈرامہ پروڈیوسر وڈائریکٹرعاصمہ بٹ نے کہا ہے کہ آرٹس کونسلز میں کسی بھی سیاسی مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے،آرٹس کونسلز فنکاروں کیلئے ہیں،انہیں افسر شاہی سے آزاد کرائیں گے، آرٹس کونسلز میں اگر فنکار پروگرام نہیں کر سکتے تو پھر وہاں سیاسی لوگ بار

ننھی گولڈمیڈلسٹ سنگر نے غزل گا کر حاضرین کے دل موہ لئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم کی بیٹی گولڈ میڈلسٹ سنگرعاتکہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی مدھر آواز میں خوب صورت غزل گاکرحاضرین کے دل موہ لئے ۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ سنگرعاتکہ صرف 12 سال کی ہیں اور اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا فن

’کرینہ کپور ہندو نہیں‘، کس مذہب کی پیروی کرتی ہیں؟ نینی کا انکشاف

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہندو مذہب کی پیروی نہیں کرتیں۔ حال ہی میں تیمور اور جہانگیر کی سابقہ آیا للیتا ڈی سلوا (پیشہ ورانہ نرس) نے بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پنک ولا کو

ماہرہ خان کا بالی وڈ گیت پر ’مست مگن‘ رقص

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ سپر اسٹار دیو آنند اور گیتا بالی کے مشہور گیت پر فلمی ناز و انداز کے ساتھ رقص کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ ڈراما ’ہمسفر‘ ، ’صدقے تمھارے‘ ، ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ اور ’شہرِ ذات‘ میں اپنی

14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں اور پاکستان کو ہرا بھرا بنائیں، بشریٰ انصاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاو¿نٹ سے شیئر کردہ ایک پوسٹ میں کہا

ہمارے معاشرے میں خواتین بھی مردوں پر ظلم کرتی ہیں: شہریار منور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں جہاں خواتین مردوں کے ظلم کا شکار ہیں وہیں بہت سی خواتین ایسی بھی ہیں جو مردوں پر ظلم کرتی ہیں۔ شہریار منور کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا

بھارتی اداکارہ کا دہلی میں جنسی ہراسانی کا شکار بننے کا انکشاف

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی اداکارہ تلوتما شومے نے دہلی میں جنسی ہراسانی کا شکار بننے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایک مرتبہ سردیوں کی شام میں بس کا انتظار کررہی تھیں جب یہ خوفناک واقعہ پیش آیا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ اسٹیشن