هفته,  14 مارچ 2026ء

شوبز

دیپیکا نے بیٹی کی پیدائش کے بعد سسرال کے برابر میں کروڑوں روپے مالیت کا گھر خرید لیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں ماں بننے والی بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بیٹی کی پیدائش کے بعد ممبئی میں کروڑوں روپے مالیت کا نیا گھر خرید لیا۔ 8 ستمبر کو بالی وڈ کی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون اور اداکار  رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کردیں۔ اداکارہ نے منگل کی شب انسٹاگرام پر اپنے دوسرے نکاح کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جویریہ نے  اس خاص موقع

حکمران اللہ اور آخرت کو سامنے رکھ کر فیصلے کریں، حمزہ علی عباسی

ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک تقریب میں کہا کہ حکمرانوں کو اللہ تعالیٰ اور آخرت کو مدِنظر رکھ کر فیصلے کرنے چاہئیں، چاہے وہ عمران خان ہوں یا کوئی اور ہو۔ یہ بات انہوں ڈ نے ٹورنٹو میں اپنی کتاب ’مائی ڈسکوری آف

ابھیشیک سے علیحدگی کی خبریں: ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو کیوں افسردہ کردیا؟

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں اور اسی دوران اب ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ یہ ویڈیو ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن کی دبئی میں بنائی گئی، دونوں ماں بیٹی

لندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈن

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ لندن میں سیلفی بنوانے کے لیے آنے والے افراد سے ڈر گئی تھی۔ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ لندن کی ایک سڑک پر اکیلی جا رہی تھی کہ چند مرد

ہمارے معاشرے میں خواتین کی غلطیاں تسلیم کرنے کی گنجائش نہیں، زویا ناصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ و ماڈل زویا ناصر نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کی غلطیاں تسلیم کرنے کی گنجائش نہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ غلطیاں کرنا عام بات ہے اور ہر انسان سے بار بار غلطیاں ہوتی ہیں اور جب تک انسان زندہ ہے

معروف بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) معروف بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنی رہائشگاہ کی چھت سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس

سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز صرف 32 سال کی عمر میں دنیا کی ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والی 32 سالہ سیلینا گومز کے اثاثوں کی مالیت

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا، نیوز 18 اور پِنک وِلا نے دیپیکا اور رنویر کے ہاں ننھی پری کی آمد کی تصدیق کی ہے، رپورٹس کے مطابق جوڑے کے ہاں بچی کی

حجاب کا مقصد صرف بالوں اور چہرے کو چھپانا نہیں ہوتا، سابقہ اداکارہ نمرہ خان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اداکارہ نمرہ خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان کے حجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو ان سے سیکھنا چاہیے کہ حجاب کا کیا مطلب ہوتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت