بدھ,  12 نومبر 2025ء

سیاست

پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کی حکومت سے مفاہمت کے لیے 3 شرائط پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کے لیے تین شرائط پیش کر دیں۔ سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ 10 متنازعہ حلقوں کا آڈٹ کیا جائے، تحریک انصاف کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج

ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ڈگری جعلی نکل آئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔ جامعہ سندھ جامشورو کے مطابق شعیب محمد کھوسو نے تقرری کے لیے ڈگری جمع کرائی تھی، تصدیق پر جعلی ثابت ہوئی۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ڈی جی پاکستان

نواز شریف کے صاحبزادےحسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا پہنچنے پر نواز شریف نے اپنے بیٹوں کا استقبال کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ واضح

پنجاب حکومت کاسابق وزیراعظم کوپروٹوکول دینےکافیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نےسابق وزیراعظم نوازشریف کواعلیٰ ترین پروٹوکول دینےکافیصلہ کیاہے۔نجی ٹی وی کےمطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی رہائش گاہ کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا درجہ دیا جائے گا،نواز شریف کو سابق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے والد کی حیثیت کے طور پر

صدر آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ انہیں درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیاکہ ملک میں دانشمندانہ مالیاتی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی آصف حیدر شاہ کو چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا فیصلہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) آصف حیدر شاہ کو سندھ کا چیف سیکریٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 22 کے افسر ہیں، آصف حیدر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع

وزیر اعظم شہباز شریف نے شزہ فاطمہ کو اہم وزارت سونپ دی،دیکھیں

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز) شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شازہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا۔ سیکرٹری وزیراعظم اسد رحمان گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے

نہایت افسوسناک واقعہ ، ملتان میں3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت گرنے سےکئی افراد جاں بحق

ملتان (روشن پاکستان نیوز) اندرون شہر کے علاقے میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان کے اندرون شہر محلہ جوادیاں میں رہائشی عمارت خستہ حالی کے باعث صبح 4 بجے گر گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ عمارت کا کچھ

سینٹ انتخابات تک عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت سیاسی قیدیوں سے ملاقات پر پابندی عائد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ سینٹرل جیل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دو ہفتوں کیلئے عمران خان سمیت تمام قیدیوں اور حوالاتیوں کی ملاقاتوں اورجیل وزٹس پر پابندی

عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایک بیان میں عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافی برادری کے لیے وزارت اطلاعات کے دروازے کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے