پیر,  10 نومبر 2025ء

سیاست

پارٹی صدر کا انتخاب، ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت کی ہے۔ اس کے علاوہ اجلاس میں رانا ثناء

مریم نواز کاچار سو ارب کاکسان پیکج نمائشی ہے،حافظ نعیم الرحمن

لاہور (روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دبئی لیکس نے پانامہ اور پنڈورا کے زخم بھی تازہ کردیے، کیسا نظام ہے قوم کا خون نچوڑ کر سرمایہ باہر بھیجو اور حکمرانی یہاں کرو۔ دبئی پراپرٹی لیکس میں سیاستدانوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس، صنعتکاروں کے نام

کرنسی نوٹ پر قائداعظم کی بجائے ذوالفقارعلی بھٹو کی تصویر ہوگی؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر ذوالفقار علی بھٹو کوقومی ہیرو قرار دینے اور انکی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ انکے مزار کو قومی شہید کے مزار کا درجہ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز انفارمیشن بیورو پاکستان پیپلز

بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ بشریٰ بی بی نے سماعت کے آغاز میں احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد

اسلامی دنیا سے روس کا تعلق مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے نمایاں کردار ادا کرے گا، سحر کامران

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، خصوصی طور پر اسلامی دنیا اور رشیا کے عنوان سے قازان فورم اس بات کی دلیل ہے کہ روس کا اسلامی دنیا سے

ہم یہی سوچ رہے ہیں کہ طارق بشیر چیمہ کیخلاف ایف آئی آر درج کرائیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سنی اتحاد کونسل کے رکن شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم یہی سوچ رہے ہیں کہ طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں۔ زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان تلخی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شیر

آزاد کشمیر میں ہونیوالے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے،وزیراعظم

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں ہونے والے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر  آزاد کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت مظفر آباد میں وزیراعظم  آزاد کشمیر انوار الحق کے ہمراہ

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست خارج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ سینیٹر اسحاق ڈار وزیرِ خارجہ کے عہدے

علی امین گنڈا پورکی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر  پختونخوا علی امین گنڈاپور  کی جی ایچ کیو  حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور  ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے  ضمانت کی درخواستوں  پر سماعت کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور  کی  11 مقدمات میں  ضمانتیں منظور کیں۔

خواجہ آصف استعفیٰ دیں علی امین گنڈا پور اصلی وزیر اعلیٰ ہیں ، زرتاج گل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے کہا ہے کہ خواجہ آصف استعفیٰ دیں،علی امین گنڈا پور اصلی وزیرعلیٰ ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اصلی ہے فارم 47