اتوار,  09 نومبر 2025ء

سیاست

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کیا ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کا دورہ کامیاب رہا،وزیراعلیٰ بلوچستان نے منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ،مجھے بلوچستان

عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کا آغاز ہو چکا ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ملک بھر میں تحریک کی قیادت

ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرےمرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجےسےشام چھ بجےتک جاری رہےگا،رن آف مرحلےمیں صدارتی امیدواروں مسعود پیز شیکیان اورسعید جیلیلی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ صدارتی الیکشن کےپہلےمرحلےمیں کوئی امیدوارمطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کرسکا انتخابات میں

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

لندن(صبیح زونیر) برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم  ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں 650 میں سے

برطانیہ کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے میدان مارلیا

لندن(صبیح زونیر)برطانوی پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لیبر پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ٹوٹل 650 نشستوں

برطانوی انتخابات: پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

لندن(صبیح زونیر)برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔ روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ روزینہ ایلن خان نے کاسٹ کیے گئے ووٹس میں سے 55 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ گزشتہ

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسہ کی اجازت دی گئی ہے،سٹیٹ کونسل اسلام آباد ہائیکورٹ نے این او سی جاری ہونے پر

برطانیہ میں عام انتخابات آج، 650 نشستوں پر ساڑھے 4 ہزار امیدوار مدمقابل

لندن (صبیح ذونیر)برطانیہ میں عام انتخابات آج ہورہے ہیں، پارلیمینٹ کی 650 نشستوں پر ساڑھے 4 ہزار امیدوار میدان میں ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 650 نشستوں کے لیے لیبر پارٹی، کنزرویٹو، لبرل ڈیموکریٹس اور دیگر جماعتوں کے امیدوار مدمقابل ہیں۔ انتخابات میں آزاد امیدواروں کے علاوہ برٹش پاکستانی امیدوار

برطانیہ میں کل عام انتخابات ، تمام پارٹیاں جیت کیلئے پرعزم

لندن(صبیح زونیر) برطانیہ میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور علاقوں سے ساڑھے چھ سو قانون سازوں کو منتخب کریں گے اور اس پارٹی جس کے قانون سازوں کی تعداد سب سے زیادہ ہو گی، اس

موجودہ حکومت کا ہر بندہ شیطان ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک اور فوج کی بدنامی کا باعث ہے جس کا ہر بندہ شیطان ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ عالم برزخ میں ایک مقام