
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جارہا، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا گیا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ اجلاس میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں والے معاملے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی سینئر قیادت کے درمیان گزشتہ روز ملاقات ہوئی تھی جس میں طے ہو اکہ پیپلزپارٹی بھی سپریم
تل بیب (روشن پاکستان نیوز)فلسطینی اولمپک کمیٹی (پی او سی) نے پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیلی ایتھلیٹس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلسطین کی اولمپک کمیٹی نے مبینہ طور پر ایک ڈوزیئر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو بھیجا جس میں پابندی عائد کرنے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکش کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت 23 جولائی کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا، اس حوالے سےتحریک انصاف
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن لی کو لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کا انتقال جمعہ کو ہوا۔ ستمبر 2022ء میں حکومتِ پاکستان نے شیلا جیکسن کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی فہرست کو تبدیل کیا جائے گا جس کے بعد پرانی فہرست میں شامل ناموں کو تبدیل کرنے پر مشاورت کا آغاز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے ریفرنس میں گرفتاری چیلنج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے یہ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف مظاہرے جاری ہے، ہزاروں مظاہرین نے ڈھاکہ میں پھر احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی حکومت کے خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن ہوگا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا