هفته,  13  ستمبر 2025ء

سیاست

عمران خان نے کہا محمود اچکزئی کسی بھی جماعت سے بات کرسکتے ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ عمران خان نے محمود خان اچکزئی سے دیگر جماعتوں سے بھی بات کرنے کی اجازت دی ہے۔ ابھی تک کسی جانب سے کوئی پروپوزل نہیں آیا۔ مولانا فضل الرحمان سے بات چیت بھی کامیاب ہوگی، امید

امریکا کا اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کااعلان

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیریس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکا نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن حملوں سے بچانے کے لیے مزید دفاعی سامان

خدیجہ شاہ کا تحریک انصاف کی مخصوص نشست کیلئے امریکی شہریت چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل کاٹنے والی پی ٹی آئی رہنما اور امریکی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بننے کیلئے امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خدیجہ شاہ نے انسٹاگرام پر اپنے

شہید اسماعیل ہنیہ عقلمند اور انتہائی مدبر فلسطینی رہنما تھے، افغان حکومت

کابل(روشن پاکستان نیوز)حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد افغان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ افغان حکومت نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ عقلمند اور انتہائی مدبر فلسطینی رہنما تھے، اسماعیل

الیکشن ایکٹ مجوزہ ترمیم؛ قائمہ کمیٹی اجلاس میں علی محمد خان اور اعظم نذیر تارڑ میں تلخی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن ایکٹ مجوزہ ترمیم پر قائمہ کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کے علی محمد خان اور اعظم نذیر تارڑ کے درمیان تلخی ہو گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں انتخابات ایکٹ

جماعتِ اسلامی پر پابندی کا فیصلہ

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)حالیہ طلبہ تحریک کے دوران پُرتشدد ہنگاموں میں کلیدی کردار اد اکرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی حکومت نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش اور اُس کے اسٹوڈنٹ ونگ اسلامی چھاترو شِبِر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق

تہران (نیوزڈیسک)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران گئے تھے۔ حماس کی

بانی پی ٹی آئی کومریم نواز پر فاشسٹ ہونے کا الزامات لگاتے ہوئےشرم آنی چاہیے،عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی ٰبخاری نے بانی پی ٹی آئی کے وزیراعلی مریم نواز سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔ عظمی بخاری نے بانی پی ٹی آئی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مریم نواز پر فاشسٹ ہونے کا الزامات لگاتے ہوئےشرم آنی چاہیے، مریم

خود ساختہ انقلابی ، فوج سے کس بات کے مذاکرات چاہتا ہے؟ مریم اورنگزیب

لاہور (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا بانی پی ٹی آئی عمران خان  فوج سے مذاکرات کے حوالے سے بیان پر ردعمل  میں کہنا ہے کہ معافی نہیں مانگوں گا کہنے والا خود ساختہ انقلابی ترلے پراتر آیا ہے،خود ساختہ

جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان ، بجلی کی قیمت کم کرنے کیلئے حکومت کو الٹی میٹم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں دھرنا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گورنر ہاؤس کراچی کے باہر دھرنا