
تیونسیا (روشن پاکستان نیوز)تیونسیاکے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایوان صدر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو عہدے سے ہٹادیا۔ ایوان صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احمد ہاچانی کی جگہ سماجی امور کے
اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر نے خود ساختہ روپوشی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ اور دھڑنا بھی ناگزیر ہے اور پنجاب کی تمام قیادت، اراکین اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈر ، تنظیم
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)طلبہ کےاحتجاج سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے والی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری لمحات تک اقتدار چھوڑنے کو تیار نہ تھیں۔ بنگلہ دیشی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقتدار چھوڑنے سے کچھ پہلے حسینہ واجد نے مظاہرین کے خلاف کارروائیوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہوا، ایک پارٹی پارلیمان میں موجود ہی نہیں اسے مخصوص نشستیں کیسے دی جاسکتی ہیں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ نئے الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے ، کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل جمہوریت
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد بنگلادیش میں عبوری حکومت تشکیل دیدی گئی، ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے قیام کا فیصلہ ایوان صدر میں مشاورتی اجلاس میں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ8اگست کو مری روڑ سے آگے کی طرف بڑھیں گے،تفصیلات سے کل آگاہ کروں گا۔11تاریخ کو لاہور، 12کوپشاورمیں عوامی دھرنے ہوں گے۔تاجروں،صنعت کاروں سے مشاورت مکمل کرلی ہے،14اگست کے بعد ملک بھر میں ہڑتال کی کال دیں گے،تمام تحصیلوں،اضلاع میں
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کا مشیر بننے کی پیشکش قبول کرلی۔ ڈاکٹر محمد یونس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد یونس نے طالب علموں کی عبوری حکومت کا مشیر بننے کی درخواست قبول کر لی ہے اور وہ پیرس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے اگر حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے نئے انتخابات کرا لیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نیئر حسین بخاری نے کہا کہ
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) برطانوی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی ایجنٹوں نے مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا، ایرانی