جمعه,  07 نومبر 2025ء

سیاست

آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ،کامیاب نہیں ہونے دیں گے،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے ،ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پشاورمیں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ترامیمی بل پاس تو دور کی بات پیش بھی نہیں

مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت کر سب کو گھر کا رستہ دکھادیا، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں  مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کے

آئینی ترمیم کیلئے نمبرز پورے یا نہیں، لیگی رہنماؤں کے متضاد بیانات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آئینی ترمیم کے بل کے لیے نمبرز پورے نہیں تھے، یہی وجہ ہے کہ ایوان کا اجلاس ملتوی کیا گیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کا شیڈول اجلاس ملتوی ہونے کے بعد انہوں نے صحافیوں سے گفتگو

آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم کا کھیل ، ساری نظریں مولانا فضل الرحمن پر مرکوز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئینی ترمیم کے حوالے سے سب کی نظریں مولانا فضل الرحمان پر مرکوز ہو گئیں ، حکومت اور اپوزیشن اتحاد نے مولانا فضل الرحمن سے حمایت کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ روز اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور محسن نقوی پر مشتمل حکومتی وفد نے مولانا

سینیٹر سحر کامران کا میثاق جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے اتحاد کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرحومہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سینیٹر سحر کامران نے کہا ہے کہ بھٹو نے جس ‘میثاق جمہوریت’ کو آگے بڑھایا تھا اسے آگے بڑھانے کے لیے متحد کوششیں کی جائیں۔ سحرکامران نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستان کے جمہوری

آج کے دن ہم جمہوریت کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہماری قوم کے مسائل کا حل ایک متحرک اور جامع جمہوری عمل میں مضمر ہے۔ یومِ جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج کا دن جمہوریت کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے

مولانا کو کوئی آفر نہیں کی، اصولی مؤقف لیا، وہ اُس پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں مولانا نے اصولی مؤقف لیا ہے اور وہ اس پر قائم ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی

آئینی ترامیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئینی ترامیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیئےہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئینی ترامیم ایک جامع پیکج ہے جس میں آئینی عدالت بنائی جائے گی،آئینی عدالت کے لئے ججز کی تقرری کا بھی طریقہ کار وضع کیا جا رہا ہے۔

ممکنہ آئینی ترمیم کا معاملہ، لیگی اراکین کو حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان  مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹرز کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے اراکین قومی اسمبلی کو جبکہ سینیٹ میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر عرفان

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، وکٹری کے نشان کے ساتھ واپسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی ہے، آئینی ترامیم کے لیے تعاون مانگ لیا۔ آئینی ترمیم کی منظوری اور عدم منظوری میں جہاں جے یو آئی (ف) اہم