
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہناہے بانی پی ٹی آئی جلد جیل سے باہر ہوں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، دوران گفتگو ایک نیوز کے صحافی نے سوال کیا 8
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 2 نئی انٹریاں ہونے والی ہیں ایک یہ کہ نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر بوٹ کو عزت دے دی اور دوسری انٹری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ خود محسن نقوی کو کرنا ہے کہ کس پوزیشن پر رہنا چاہیے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں محسن نقوی کے بیک وقت دو عہدے رکھنے سے متعلق اظہار خیال کیا۔
پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے۔ بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف کی طرف سے بانی پی ٹی آئی عمران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کی، انہوں نے جواب تک نہیں دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ شہباز شریف
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر تقسیم ہوگئی اور بعض لیگی رہنما نا خوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں دیگر سیاسی امور کے علاوہ اپوزیشن سے مذاکرات پر بھی گفتگو زیر بحث آئی۔
اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) سابق وفاقی وزیرعلی درانی نے کہاہے کہ حکومت عمران خان تک پہنچنے کیلئے مولانا الرحمن کا راستہ استعمال کررہی ہے، حکومت کو اپنی کشتی ڈوبتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اس وقت میڈیا پر 70فیصد کوریج عمران خان اور پی ٹی آئی کو مل رہی ہے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے کسی بھی مذاکراتی عمل پر گفتگو نہیں ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کا کوئی رکن اسمبلی لیگی قیادت یا رہنماؤں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بات چیت کیلئے حکومتی کمیٹی کی تشکیل اچھی بات ہے، ہمیں حکومتی کمیٹی کی تشکیل کے بارے میں کسی نے نہیں بتایا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدراور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، پارٹی نائب صدر حمزہ شہباز اور سینئر قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجموعی سیاسی اور معاشی